عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک تعزیتی تقریب کے دوران حملے میں 13 افراد ہلاک جبکہ 50 زخمی ہو گئے۔ یہ دہشت گرد حمل صلاحداین شہر میں کیا گیا اور داعش کے کارندوں نے ایک خیمے کو ہدف بنایا جہاں پر تعزیتی تقریب ہو رہی تھی۔ حملے میں13 افراد ہلاک جبکہ 50زخمی ہو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ملائشیا، آذربائیجان، اردن اور بوسنیا کی جانب سے جنگلات کی آگ کے بارے میں امدادی اعلانات
ملائیشیا نے ترکی کے مختلف علاقوں میں لگنے والے جنگلات کی آگ کے دوران اللہ کو پیارے ہونے والوں کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پیج کے ذریعے اپنے پیغام میں ملائشیائی وزیر خارجہ حشام الدین حسین نے لکھا ہے کہ ملائیشیا ترکی اور معزز بھائی وزیر خارجہ میولود چاوش اولو مزید پڑھیں
ترک صدر کی روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پربات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولا دیمر پوتن سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ روسی ایوان ِ صدر کریملن نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ دونوں سربراہان کی گفتگو میں ترکی میں جنگلات کی آگ کا معاملہ زیر غورآیا ہے۔ جناب ایردوان نے روس کی جانب سے 5 آگ بجھانے والے مزید پڑھیں
صدر ایردوان آگ سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کرنے کے لیے انطالیہ تشریف لے گئے
صدر رجب طیب ایردوان جنگلات کی آگ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے انطالیہ تشریف لے گئے۔ آج قاہرامان ماراش کے مجوزہ دورے کو منسوخ کرنے والے صدر ایردوان استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے کو تشریف لے گئے جہاں سے وہ انطالیہ روانہ ہو گئے۔ صدر ایردوان کا مناوگات یوتھ سنٹر میں آگاہی حاصل مزید پڑھیں
ٹی آرٹی ٹو چینل پر اگست بھر کے دوران فلمی شو
ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کے ثقافتی چینل ٹی آرٹی ۔ٹو پر ماہ اگست میں روزانہ ہر شام ایک نئی فلم کا شائقین کے لیے پیش کیا جائیگا۔ ادب سے لیکر تاریخ تک، مصوری سے لیکر تھیٹر تک نیز موسیقی اور فلسفے پر بنائی گئی بین الاقوامی فلموں سے ناظرین کو محظوظ کرایا جائیگا۔ یہ مزید پڑھیں
ترکی نے 6 ماہ میں 70 ملین ڈالر کی بائیسکلوں کی برآمدات سر انجام دیں
ترکی کی بائیسکلوں کی برآمدات رواں سال کی پہلی ششماہی میں گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 88 فیصد کی شرح سے بڑھتے ہوئے 70 ملین ڈالر تک جا پہنچی ہے۔ ترک بائیسکلوں کی خاصکر خطہ یورپ میں مانگ میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ برس جنوری تا جون کے دورانیہ میں 37 ملین مزید پڑھیں
دنیا بھر میں وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث آئی ہے، ڈبلیو ایچ او
صحت کی عالمی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادہانوم نے دنیا بھر میں کورونا واقعات میں دوبارہ سے تیزی آنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اضافہ ڈیلٹا ویرینٹ سے تعلق رکھتا ہے۔ گیبرے سوس نے عالمی ادارہ صحت کے مرکزی دفتر سے ویڈیو کانفرس کے ذریعے پریس کانفرس میں بتایا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں
آگ سے متاثرہ عوام کی ہر ممکنہ مدد کی جائیگی، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہاہے کہ وہ آگ سے متاثرہ شہریوں کو اسی حالت میں نہیں چھوڑیں گےاور ہر قسم کے نقصانات کو پورا کریں گے۔ ایردوان، جو جنگل کی آگ سے متاثرہ علاقوں کامعائنہ کرنے کے لیے انطالیہ تشریف لے گئے تھے نے ہیلی کاپٹر سے مناوگات میں جنگل کی آگ سے متاثرہ مزید پڑھیں
سی پیک منصوبہ پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے، عاصم سلیم باجوہ
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بجلی کا بحران پاکستان کا ہمیشہ ایک بڑا مسئلہ رہا ہے۔ سی پیک کے ما تحت اس وقت 22 توانائی منصوبوں پر مزید پڑھیں
مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کا مؤقف خوش آئند ہے
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے پریس کو بتایا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے خط کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اراکین یورپی پارلیمنٹ کا صدر اور نائب صدر یورپی کمشن کو خط عالمی برادری کی جانب سے مزید پڑھیں