افغانستان، اقوام متحدہ کے دفتر پر دہشت گرد حملے پر ترکی کی شدید مذمت

ترکی نے اقوام متحدہ کے  افغان  شہر ہیرات میں واقع کیمپس پر  حملے  کی مذمت کی ہے جس میں ایک پولیس اہلکار جان بحق ہو گیا تھا۔ دفترِ خارجہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہیرات شہر میں  کیمپس پر  حملے  کی اطلا ع نے ہمیں دلی صدمہ پہنچایا ہے۔ مزید پڑھیں

جنگلات کی آگ جاری ہونے والے علاقے آفت زدہ مقامات قرار، صدر ایردوان

انطالیہ ، معلا، مرسن، ادانہ اور عثمانیہ میں  جنگلات کی آگ سے متاثرہ مقامات کو ’’معمول کی زندگی کو متاثر کرنے والے آفت زدہ علاقے‘‘ علاقے قرار دے دیا گیا ۔ صدر رجب طیب ایردوان نے سماجی رابطو ں کے پیج پر  لکھا ہے کہ ’’ ہم نے جنگلات کی آگ سے متاثرہ علاقوں کو مزید پڑھیں

بھارت کی کشمیر پریمئیر لیگ میں شرکت پر ہرشل گبز کو دھمکی، دفتر خارجہ کی مذمت

جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز ہرشل گبز نے الزام عائد کیا ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) انہیں افتتاحی کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں ‘شرکت سے روکنے’ اور پاکستان کے ساتھ اپنا سیاسی ایجنڈا بیچ میں لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہرشل گبز، جو مزید پڑھیں

انگلینڈ: کیمیائی مادوں کا اخراج، 15 افراد زخمی

انگلینڈ کے علاقے کینٹ  سے منسلک  کیویری وُوڈ علاقے میں کیمیائی مادوں کے اخراج کی وجہ سے 15 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہنگامی امدادی ٹیموں نے علاقے کو داخلے کے لئے  بند  کر دیا ہے۔ صبح کے وقت علاقے میں پہنچنے والی جنوب مشرقی ساحلی ایمبولینس سروس کے حکام نے کہا ہے کہ ” بڑے پیمانے مزید پڑھیں

ترکی: ایردوان ۔ تیبون ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر کے صدر عبدالمجید تیبون  کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔ صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔الجزائر  تعلقات اور تیونس کے حالات سمیت علاقائی مسائل پر بات چیت کی گئی۔

آگ بجھانے کے کاروائیاں تمام امکانات کے ساتھ جاری ہیں: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  ملک کے بعض اضلاع میں لگی جنگلات کی آگ کے بارے میں تحقیق تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ استنبول میں نمازِ جمعہ کے بعد جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ” ملک کے مختلف مقامات پر بیک وقت لگنے والی آگ کے مزید پڑھیں

یورپی ممبران پارلیمنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف وزریوں پر اظہارِ تشویش

یورپی پارلیمنٹ ممبران نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف وزریوں پر تشویش  کا اظہارکر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 16یورپین پارلیمنٹ ممبران نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپین اعلیٰ نمائندے کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ 2019سے مقبوضہ کشمیر بدترین لاک ڈاؤن میں ہے۔ نقل وحرکت، معلومات تک رَسائی، مزید پڑھیں