اولمپکس مقابلے کورونا وبا میں اضافے کا سبب نہیں:حکومت جاپان

جاپان نے ان دعووں کو مسترد کر دیا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس  کی وجہ سے کورونا واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔  وزیراعظم سوگا یوشی ہیدا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کورونا واقعات میں اضافہ  اولمپکس مقابلوں کی وجہ سے نہیں ہوا ،وبا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے انسانی آمد ورف تکوہم نے کم کیا مزید پڑھیں

ترکی: جنگلاتی آگ کی لپیٹ میں آئے 63 مقامات میں سے 43 مقامات پر حالات قابو میں

ترکی بھر میں دو روز سے جنگلاتی آگ کی لپیٹ میں آئے 63 مقامات میں سے 43 پر قابو پا لیا گیا ہے۔ وزیر مواصلات فخر الدین آلتن  نے سوشل میڈیا پیج سے "ہماری حکومت جنگلات  کو بچانے کے لئے کمر بستہ ہے” کے عنوان سے ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے جنگلات کی آگ کو مزید پڑھیں

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی ،دہشتگردوں کے 40 ٹھکانے تباہ

شمالی عراق میں ہوئی فضائی کاروائی میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چالیس اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔  شمالی عراق کے علاقوں قندیل،غارہ،حاقورق اور زاپ میں موجود دہشتگردوں کے زیر استعمال ٹھکانوں پر ترک فضائیہ نے بمباری کی ۔ اس کاروائی میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں اور اسلحےکے گوداموں اور خفیہ غاروں کو تباہ مزید پڑھیں

وولکان بوزکر کویت کا دورہ کریں گے،امیر کویت سے ملاقات کا امکان

 اقوام متحدہ کی75ویں جنرل اسمبلی کے  موجودہ صدر وولکان بوزکر 31 جولائی تا 2 اگست کے درمیان کویت کا دورہ کریں گے۔  وولکان بوزکر امیر کویت شیخ نواف الحمد الجابر الصباح سمیت ولی عہد شیخ مشال الحمد الجابر الصباح اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ بوزکر  بطور صدر اپنا یہ آخری  دورہ کر مزید پڑھیں

ترکی کی جنگلاتی آگ،آذربائیجان کا اظہار تعزیت

 آذربائیجان نے ترکی کے مختلف علاقوں میں جنگلاتی آگ کی وجہ سے تباہی پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خارجہ  جیہون بائراموف نےاپنی ٹویٹ میں کہا کہ ہمیں ترکی میں لگی جنگلاتی آگ اور انسانی جانوں کے ضیاں پر افسوس ہے ج کی مغرفت کے طلبگار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  اس مشکل وقت میں مزید پڑھیں

جاپانی ذرائع ابلاغ میں ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی کی ستائش

جاپانی ذرائع ابلاغ  نے ڈرون طیاروں کے سیکٹر میں ترکی کی کامیابیوں کو سراہا ہے۔ دنیا ، ترکی کی ڈرون اور مسلح ڈرون سیکٹر میں کامیابیوں اور  سال 2020 میں علاقائی مسائل کے معاملے میں پیش کردہ فعالیت  پر بات کر رہی ہے۔ جاپان کے نشر و اشاعت کے  ادارے نکئی نے بائکار ڈیفنس کی طرف مزید پڑھیں