نائیجراور مالی کی سرحد پر حملہ،18افراد ہلاک

نائیجر اور مالی کی سرحد پر دہشتگرد حملے میں 18  افراد ہلاک ہو گئے۔ ارگنجہ تلبا ایئری نامی سماجی تنظیم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا  کہ بعض نامعلوم افراد نے ملک کے مغربی شہر بانی بانگو میں حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں 18 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ اس حملے مزید پڑھیں

سن 2023 تک مقامی گیس کی ترسیل ممکن بنانے کے لیے کوشاں ہیں:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  بحیرہ اسود  میں کھودے گئے گیس کے کنویں کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی رہے گی ۔ صدر نے ساکاریہ گیس فیلڈ سے وابستہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ بحیرہ اسود میں گیس کی تلاش کے لیے کھولے گئے کنویں نہ تو پہلی مزید پڑھیں

مراش شہر سے متعلق فیصلے کا حق شمالی قبرص کو ہے:ایوان صدر

شمالی قبرص کے ایوان صدر  کے مطابق مراش سے متعلق کسی بھی قسم کے فیصلے کا حق دیگر انتظامیہ کو منتقل کرنے کا کوئی جواز نہیں  ہے۔ ایوان صدر نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ شمالی قبرصی وزرا کمیٹی کے سن 2019 کے فیصلے کے تحت،مراش شہر کی دوباہر آباد کاری سے متعلق پالیسی متعین مزید پڑھیں

ترکی: سال کے پہلے نصف میں زیتون اور زیتون کی مصنوعات سے 136 ملین ڈالر زرِ مبادلہ کمایا گیا

ترکی نے رواں سال کے پہلے نصف میں زیتون اور زیتون کے تیل  کی برآمدات سے 136 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل کیا ہے۔ بحیرہ ایجئین زیتون اور زیتون کے تیل کی برآمداتی یونین کے سربراہ دواد ایر نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ زیتون اور زیتون کے تیل کی برآمدات کی زیریں مزید پڑھیں

افغانستان کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا:طالبان کی یقین دہانی

طالبان نے چين کو يقين دہانی کرائی ہے کہ افغانستان کو کسی بھی ملک کے خلاف سرگرميوں کا اڈا نہيں بننے ديا جائے گا۔ طالبان کا ايک وفد مذاکرات کے ليے بيجنگ کے دورے پر ہے جہاں انہوں نے چینی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ۔ واضح رہے کہ چين کو خدشہ ہے کہ غير مزید پڑھیں

عراق: کولیشن فورسز کی طرف سے پیش مرگہ فورسز کو دوبارہ امداد کی فراہمی

داعش کے خلاف مصروفِ جنگ امریکہ کی زیرِ قیادت کولیشن فورسز نے عراقی علاقائی کرد انتظامیہ سے منسلک پیش مرگہ فورسز کو ایک ہفتے کے دوران دوسری دفعہ فوجی گاڑیوں کی امداد فراہم کی ہے۔ کولیشن فورسز نے اربیل میں منعقدہ تقریب کے ساتھ ہمر بکتر بند گاڑیوں اور ایمبولینسوں سمیت کُل 59 فوجی گاڑیاں مزید پڑھیں

عراق: فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا، 5 فوجی ہلاک

عراق کے صوبے صلاح الدین میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراق حکومت سے منسلک میڈیا سکیورٹی نیٹ ورک کے جاری کردہ بیان کے مطابق  ‘ایم آئی 17’ فوجی ہیلی کاپٹر صوبہ صلاح الدین کے قصبے عامر لی  میں گر گیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار 5 فوجی ہلاک ہو مزید پڑھیں