@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان: 1 دن میں ریکارڈ 7 لاکھ 78 ہزار افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
لاہور: داسو بس حملے کے شبہے میں سی ٹی ڈی کا 2 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسلام آباد میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال میں 2 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان میں امن سے پاکستان کو وسط ایشیائی ریاستوں تک رسائی حاصل ہوگی: وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن سے پاکستان کو وسط ایشیائی ریاستوں تک رسائی حاصل ہوگی۔ وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار پاک افغان یوتھ فورم کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مختلف سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مستقبل کی تمام اقتصادی مزید پڑھیں
حالات بحال ہوجائیں کشمیر کودوبارہ ریاست کا درجہ دے دیں گے: حکومت ہند
بھارتی وزارت داخلہ نے کشمیر سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کشمیر کو ریاست کا درجہ دوبارہ مناسب وقت پر اسی صورت میں دیا جائے گا جب وہاں حالات معمول کے مطابق ہو جائیں۔ شیو سینا کی رکن پارلیمان پرینکا چترویدی نے راجیہ سبھا یعنی پارلیمان کے ایوان بالا میں اس حوالے مزید پڑھیں
چناق قلعے میں 231 پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا گیا
چناق قلعے کی تحصیل کے ایزین کے ساحل سے231 پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کوست گارڈ کی ٹیموں نے جنہیں ربڑ کی کشتیوں کے ذریعےکھلے سمنر کی جانب جانے کی اطلاع ملی تھی کے خلاف کارروائی کی گئی۔ پناہ گزینوں مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی گولی سے 12 سالہ فلسطینی بچہ ہلاک ہوگیا
اسرائيلی فوج نے کہا ہے کہ ايک بارہ سالہ فلسطينی لڑکے کی ہلاکت کے معاملے کی تفتيش جاری ہے۔ گزشتہ روزمغربی کنارے ميں پيش آنے والے ايک واقعے ميں ايک بارہ سالہ لڑکا سڑک سے گزر رہا تھا کہ مبينہ طور پر اسرائيلی فوج کی فائرنگ کے زد ميں آ کر ہلاک ہو گيا۔ اسرائيلی فوج مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 29.07.2021
۔۔۔ روزنامہ ینی شفق: "بحیرہ اسود کی قدرتی گیس سے پہلی آگ جلائی گئی” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے سقاریہ فیلڈ میں گیس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ بحیرہ اسود گیس کے خدمات کا آغاز کرنے سے ہمارے گیس کے شعبے میں بیرونی انحصار میں کمی آئے مزید پڑھیں
الاسکا میں 8.2 شدت کا زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری
امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق، ریاست الاسکا میں زلزلے کی شدت 8.2 ریکارڈ کی گئی، متاثرہ علاقے میں دو بار مزید جھٹکے بھی محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 6.2 اور 5.6 تھی۔ امریکی حکومت نے جزیزہ نما علاقے میں سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی ہیں۔ بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز ریاست الاسکا مزید پڑھیں