پھولوں سے لدے ماکرون ٹویٹر پر ٹھٹھہ بن گئے

پھولوں سے لدے ماکرون دیکھنے والوں کے لئے مذاق بن گئے۔ فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون، مانیحی جزیرے میں ایک زیرِ تعمیر سونامی پناہ گاہ کے دورے کے لئے فرانسیسی پولینیشیا  پہنچے۔ فرانسیسی پولینیشیا پہنچنے پر ماکرون کا پھولوں اور سیپیوں کے ہاروں کے ساتھ  خیر مقدم کیا گیا۔ پھولوں کے ہاروں سے لدے ماکرون "دی واکنگ فلاور” کے  ہیش مزید پڑھیں

ٹرکش ائیر لائِنز روزانہ  1323 پروازوں کے ساتھ یورپ میں دوسری بڑی ائیر لائین بن گئی

یورپ میں روزانہ  1323 پروازوں کے ساتھددوسری بڑی ائیر لائین کا روپ اختیار کرگئی ہے۔   19 تا25  جولائی کے درمیان سیفٹی آف ایئر نیویگیشن (یوروکونٹرول) کے یورپی تنظیم کے جولائی ہوائی ٹریفک کے اعداد و شمار کے مطابق ، یورپی ہوائی ٹریفک میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ مذکورہ تاریخوں کے دوران ، یورپ میں مزید پڑھیں

یورپی یونین کا طرز عمل کسی بھی مسئلے کے حل میں معاون نہیں ہو سکتا

ترکی نے یورپی یونین کی طرف سے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے علاقے ماراش کے بارے میں جاری کئے گئے بیان کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بلگچ نے موضع سے متعلق سوال کا تحریری جواب دیا ہے۔ بلگچ نے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک عوام کو نظر انداز کر کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے بعد سیالکوٹ کی صوبائی سیٹ بھی ن لیگ کے ہاتھ سے نکل گئی، تحریک انصاف فاتح

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب  میں کامیابی حاصل کرلی۔ حلقے میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ووٹنگ سے قبل بارش کے باعث بعض مقامات پر عملے کو مشکلات کا مزید پڑھیں

پاکستان: موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی اور سلام آباد میں سیلابی صورتحال، 2 افراد ہلاک

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس سے منسلک راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے سڑکیں اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ پیدا ہوگیا اور گھر میں پانی داخل ہونے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ موسلادھار بارش سے سب سے زیادہ مزید پڑھیں