پاکستان کی دس سالہ ہانیہ منہاس نے ایشین ٹینس چیمپئن شپ میں انڈر۔14 ٹائٹل جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پہلی بار کسی ایشین انڈر۔14 کا ٹائٹل جیتا ہے۔تاجکستان کے شہر دوشنبے میں ہونے والی اے ٹی ایف ایشین ٹینس چیمپئن شپ کے انڈر۔14 کے فائنل میں ہانیہ منہاس کا مقابلہ تاجکستان کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان السعود کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گہرے اور تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں وسیع مواقع موجود ہیں۔ سعودی عرب کی ترقی میں پاکستانی تارکین وطن کا کردار قابل تعریف ہے، کووڈ سے متعلقہ مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق
کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 23 ہزار 87 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 11 ہزار 708 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 262 نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں
ترکی نہ تو افغانستان کا ہمسایہ ہے اور نہ ہی مہاجرین کی کوئی نئی لہر قبول کرے گا
ترکی نے کہا ہے کہ ہمیں آسٹریا کے چانسلر سبسٹیان کرس کے اس بیان پر کہ ترکی افغان مہاجرین کے لئے "زیادہ بہتر جگہ ہے” نہایت حیرت ہے۔ موضوع سے متعلق سوال کے تحریری جواب میں ترکی وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بِلگچ نے کہا ہے کہ ” غیر قانونی نقل مکانی پوری دنیا کو متاثر کرنے والا مشترکہ مزید پڑھیں
وزیر توانائی کی میکسیکن ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعاون پر غور
وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے میکسیکو کی وزیر توانائی نورما روکیو گارسیا اور ان کے ہمراہی وفد سے استنبول میں ملاقات کی ۔ وزارت نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اس ملاقات میں توانائی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون پر غور کیا گیا ۔ مہمان وزیر نے بھی اپنی ٹویٹ میں ترک ہم منصب مزید پڑھیں
شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان روابط کا دوبارہ آغاز
شمالی اور جنوبی کوریائی رہنماؤں نے باہمی مواصلاتی رابطے بحال کرنے اور تعلقات کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اعلان دونوں ممالک کی جانب سے کیا گیا۔ گو کہ اس اتفاق رائے سے جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں کمی کی توقع کی جا رہی ہے، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ باہمی مزید پڑھیں
ترک کوسٹ گارڈ نے یونان کی جانب سے کھلے سمندر میں دھکیلے گئے 338 پناہ گزینوں کو بچالیا
یونان کی جانب سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس بھیجے جانے والے کشتی میں پھنسے 388 مہاجرین کی زندگیوں کا بچا لیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ نے 17 اور 20 جولائی کو ازمیر کے ساحلی علاقے دیکیلی کے کھلے سمندر میں یونان کی جانب سے 78 پناہ گزینوں کو ترکی کے سمندر کی جانب مزید پڑھیں
گزشتہ سال کے عام انتخابی نتائج میں دھاندلی ثابت ہو گئی ہے:برمی فوج
میانمار میں اقتدار پر قابض فوج نے 8 نومبر کو ہوئے عام انتخابات کے نتائج ماننے سے انکار کر دیا۔ یکم فروری کو ایک بغاوت کے نتیجے میں اقتدار پر قبضہ کرنے والی فوج کے انتخابی کمیشن کے صدر تھئین سو نے بتایا کہ گزشتہ سال کے انتخابات میں سو چی کی سیاسی جماعت قومی ڈیموکریسی اتحاد مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپکس:پانگ کانگ نے 25 سال بعد طلائی تمغہ جیت لیا
ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے ایڈگر چیونگ کالونگ نے ٹوکیو میں جاری اولمپک مقابلوں میں شمیشر زنی کا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ 24 سالہ کالونگ نے اطالوی کھلاڑی دانی ایلے گاروزو کو پندرہ گیارہ کے فرق سے شکست دی۔ گزشتہ 25 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ ہانگ کانگ اولمپک مقابلوں میں سونے مزید پڑھیں
عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 27.07.2021
۔۔۔ لے فگارو: پیرس اور لندن، انگلش چینل میں رسل و رسائل میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے لئے باہمی تعاون کو تقویت دے رہے ہیں۔ ۔۔۔ لے موند: پولینیشیا کے دورے کے دوران فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والوں کے غیر ذمہ دارانہ اور خود غرضانہ مزید پڑھیں