اوپو نے اسمارٹ واچ ‘اوپو واچ 2’ متعارف کرادی

اوپو کی نئی اسمارٹ واچ متعارف کرادی گئی۔ اوپو واچ 2 میں ویئر 4100 پراسیسر کے ساتھ ایک کاسٹیوم اپولو 4 ایس پراسیسر بھی دیا گیا ہے جس سے بیٹری لائف کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اس کا 46 ایم ایم ماڈل سنگل چارج پر 4 دن تک چل سکے گا جبکہ پاور سیور مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ کی وزیراعظم سےملاقات، تعلقات مزید بہتر کرنے پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی جہاں دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کے لیے نئے مواقع تلاش کرنے پر زور دیا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان السعود نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں

جاپان میں شدید گرمی،23 افراد ہلاک

 جاپان میں  شدید گرمی کے باعث حالیہ ایک ہفتے کے دوران 23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔  ایجنسی برائے قدرتی آفات کے مطابق، 19 تا 25 جولائی کے درمیان لو لگنے سے 8122  افراد کو اسپتال میں داخل کروایا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ان میں سے 23  افراد ہلاک جبکہ تین ہزار  سے مزید پڑھیں

پانامہ پیپرز کیس: وزیراعظم نے 4 سال بعد ہتک کے مقدمے کا جواب جمع کروا دیا

وزیر اعظم عمران خان نے عدالت کو بتایا ہے کہ ان کے ایک دوست نے انہیں بتایا کہ اس کے پاس ان کا اور شریف خاندان کا مشترکہ واقف کار یہ پیشکش لے کر آیا کہ وہ اگر عمران خان کو عدالت عظمیٰ میں پاناما پیپرز کیس کی پیروی سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ کر مزید پڑھیں

سیالکوٹ ضمنی انتخابات: ن کے امیدوار نے الیکشن کمیشن کو امن و امان کی خراب صورتحال پر خط لکھ دیا 

سیالکوٹ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار طارق سبحانی نے آر او الیکشن کمیشن پی پی 38 سیالکوٹ کو امن و امان کی خراب صورتحال کے خدشہ پر خط لکھ دیا. طارق سبحانی نے خط میں لکھا کہ ٹیپو ٹراکاں والا کا بیٹا بالاج ٹیپو 30 سے 40 گاڑیوں کے مزید پڑھیں