عالمی میڈیا کی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔ فرینکفرٹر آلجیمین زیٹنگ: امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے اعلان کیا ہے کہ اس نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی روک تھام کے لیے بائیو ٹیک کے ساتھ مل کر تیار کردہ ویکسین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بغداد:امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ
عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ کیا گیا ۔ عراقی میڈیا کے مطابق،بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریب دو راکٹ آن گرے۔ بتایا گیا ہے کہ علاقے میں موجود گاڑیوں کو نقصان پہچا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی حکومت عراق نے بھی اس مزید پڑھیں
نیویارک بلدیہ: یا ویکسین لگوائیں یا ہر ہفتے کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھائیں
امریکہ کی ریاست نیو یارک میں سرکاری ملازمین کے لئے 6 ستمبر تک کورنا وائرس ویکسین لگوانے یا پھر ہر ہفتے کورونا ٹیسٹ کروانے کی شرط رکھی گئی ہے۔ نیو یارک گورنر انڈریو کومو نے جاری کردہ اعلان میں کہا ہے کہ کووِڈ۔19 کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سدباب کے لئے ریاست بھر کے تقریباً 2 لاکھ 50 مزید پڑھیں
ترکی کا اقتصادی اعتماد کا انڈیکس جولائی میں 2.3 فیصد بڑھ کر 100.1
ترکی کا اقتصادی اعتماد کا انڈیکس جولائی میں 2.3 فیصد بڑھ کر 100.1 ہو گیا۔ ترک شماریاتی انسٹی ٹیوٹ نے جولائی کے معاشی اعتماد انڈیکس کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے مطابق جون میں انڈیکس 97.8 تھا جبکہ جولائی میں یہ 2.3 فیصد بڑھ کر 100.1 ہو گیا۔ اقتصادی اعتماد مزید پڑھیں
نذیرچوہان ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے، ترین گروپ کا سخت ردعمل کا فیصلہ
عدالت نے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے ساتھ تنازعے میں گرفتار جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے جب کہ ’ترین گروپ‘‘ نے گرفتاری پر حکومت کے خلاف شدید ردعمل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف آئی اے نے جہانگیر مزید پڑھیں
ویکسین نہ لگوانے والوں کو 31 اگست تک کی ڈیڈ لائن، پھر بڑا کریک ڈاؤن ہوگا : این سی او سی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد 31 اگست سے قبل ویکسینیشن کرالیں بصورت دیگر انہیں کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں
احمقانہ بات نہیں کروں گا کہ ریپ کا نشانہ بننے والا فرد ہی اس کا ذمہ دار ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے ریپ اور خواتین کے لباس سے متعلق اپنے گزشتہ بیانات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ فرد پر اس کی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی بلکہ جو ریپ کرتا ہے وہی شخص ذمہ دار ہوتا ہے۔ خیال رہے کہ رواں برس 2 مرتبہ وزیراعظم کی جانب سے ریپ اور مزید پڑھیں
واقعہٴ غدیر، ولایت تکوینی اور تشریعی سے کیا مراد ہے؟
یَااٴَیُّہَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اٴُنزِلَ إِلَیْکَ مِنْ رَبِّکَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہُ وَاللهُ یَعْصِمُکَ مِنْ النَّاسِ إِنَّ اللهَ لاَیَہْدِی الْقَوْمَ الْکَافِرِینَ (1) ”اے پیغمبر ! آپ اس حکم کو پہنچادیں جو آپ کے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ہے، اور اگر یہ نہ کیا تو گویا اس کے پیغام کو نہیں پہنچایا مزید پڑھیں
اسلام میں عید غدیر کی اھمیت
@2021 – All Right Reserved. Designed
یورپی یونین کو ادراک کر لینا چاہیے کہ کاپلی ماراش شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی زمین ہے
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو اب ادراک کرلینا چاہیے کہ کاپلی ماراش شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی زمین ہے۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان میں، یورپی یونین کمیشن کے نائب سربراہ اور کمیشنر برائے امورِ خارجہ و سلامتی پالیسی جوزف بوریل کی طرف مزید پڑھیں