بنگلہ دیش میں مون سون بارشیں،12 ہزار روہنگیا مسلمان متاثر

بنگلہ ديش کے جنوبی حصوں ميں شديد بارشوں کے باعث وہاں آباد روہنگيا مہاجرين کی کئی بستياں بہہ گئيں، جس کی وجہ سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہيں۔ گزشتہ روز کوکس بازار کے علاقے ميں تيس سينٹی ميٹر تک بارش ريکارڈ کی گئی۔ اس کيمپ ميں لگ بھگ آٹھ لاکھ روہنگيا مہاجرين پناہ مزید پڑھیں

افغانستان: بارشیں اور سیلاب، 40 افراد ہلاک، بیسیوں لاپتہ

افغانستان کے مشرق میں پاکستان کے ساتھ سرحدی صوبے نورستان میں سیلاب  کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نورستان ضلعی اسمبلی کے سربراہ سعد اللہ پیاندوزئی نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نورستان کی تحصیل کامدیش میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے کا سامنا ہے۔ سیلاب مزید پڑھیں

شہباز شریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ذرائع ن لیگ

سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر انتخابات میں شکست کے بعد پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے صحافی سیف اعوان نے اپنے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ٹوئٹر پر خبر دیتے ہوئے لکھا تھا مزید پڑھیں

سماء ٹی وی نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی شہری کو بھارتی شہری اور ایجنٹ قرار دینے پر معافی مانگ لی

پاکستان کے معروف نیوز چینل سماء ٹی وی نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی شہری کو بھارتی شہری اور ایجنٹ قرار دینے پر معافی مانگ لی اور اس خبر سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گزشتہ روز خبریں پڑھنے ہوئے سماء ٹی وی کی نیوز کاسٹر نے 2018  کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیلی جاسوس سافٹ وئیر کو ہیکنگ میں وٹس ایپ نے مدد دی: پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام کا کہنا ہےکہ انکے اندازے کے مطابق پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی این ایس او نے جو کچھ کیا اس میں واٹس ایپ شامل تھا۔ امجد علی خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سیکرٹری وازرت مزید پڑھیں