فرانس میں متعین کیوبا کے سفارت خانے پر پٹرول بموں سے حملہ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ نصف شب پیش آیا جس میں سفارت خانے کی عمارت پر تین عدد پٹرول بم پھینکے گئے۔ ان بموں میں سے دو عمارت پر جا لگے جس کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جسے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شام میں کاروائی،6دہشتگرد ہلاک
شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے۔ ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ ترک فوج کا پاتھ دہشتگردوں کی گردن پر ہے اور حال ہی میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف مزید پڑھیں
عجائب گھروں کے ستارے ۔ 20
آج ہم آپ کو ستواں مینار، سنگی اور چوبی نوادرات کے عجائب گھر کی سیر کروائیں گے۔ قونیہ کے ستواں میناروں والے مدرسے میں قائم اس عجائب گھر میں سلجوقی دور کے نوادرات کو نمائش کیا گیا ہے۔
شہروز کاشف دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما
شہروز کاشف دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔ شہروز کاشف نے آج صبح کے ٹو کی 8 ہزار 611 میٹر چوٹی کو سر کیا آج صبح 19 سالہ شہروز کاشف نے کے ٹو کی چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ دنیا مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب22
کیا آپ نے کبھی وقت اور مقام کو سوچا ہے؟ آپ کے خیال میں کیا یہ دونوں لازم و ملزوم ہیں؟ دونوں مختلف اقسام ہیں مگر دو رحاضر میں وقت اور مقام ایک دوسرے میں سرایت کر چکے ہیں۔ منکوسکی خلا اور وقت کے حوالے سے تحقیق کرنے میں مشہور ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
جرمنی : کیمیکل کمپلیکس میں دھماکہ،لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
جرمن شہر لیورکوزن کے صنعی علاقے میں ایک کیمیکل کمپلیکس میں ہوئے دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جب کہ پانچ افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ جرمنی میں وفاقی دفتر برائے شہری تحفظ کے مطابق، یہ دھماکہ ایک بڑے خطرے‘کی نشاندہی کر رہا ہے۔ اس ادارے کی جانب سے مقامی رہائشیوں سے کہا گیا مزید پڑھیں
لبنان میں نئی حکومت کا قیام،نجیب میقاتی وزیراعظم مقرر
سابق لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی گزشتہ روز وزارت اعظمیٰ کے لیے حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ رواں ماہ کے آغاز پر سابق وزیراعظم سعد الحریری نے ناکافی حمایت کی بنیاد پر حکومت سازی کی کوشش ترک کرنے کا اعلان کیا تھا۔ نو ماہ سے جاری میعاد کے بعد اب لبنان بظاہر سیاسی بحران سے باہر مزید پڑھیں
نیٹو افغانستان کی مدد کرنا جاری رکھے گا
نیٹو افغانستان کی مدد کرنا جاری رکھے گا۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ اسٹالٹن برگ نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں سلامتی کی صورتحال کو نہایت دشواریوں کا سامنا ہے۔ مذاکرات مزید پڑھیں
عراق میں امریکی مشن ختم کر دیا جائے گا:جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے رواں سال کے آخر تک عراق میں عسکری مشن کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم انسداد دہشت گردی سے متعلق اپنا تعاون جاری رہے گا۔ وائٹ ہاؤس میں عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی سے ملاقات کے بعد جوزف بائیڈن کا کہنا تھا کہ عراق میں اب بھی موجود 2500 امریکی مزید پڑھیں
رواں سال بحیرہ روم میں 970 تارکین وطن ہلاک
رواں سال بحیرہ روم میں 970 تارکین وطن ہلاک ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ (یو این) انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار ہجرت (آئی او ایم) کے ترجمان پال ڈیلن نے اقوام متحدہ کے جنیوا آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں یاد دلایا کہ اتوار کے روز لیبیا کے بندرگاہ شہر الخمس سے روانہ ہونے والی ایک کشتی ڈوب مزید پڑھیں