ڈیفنس سے اغواء ہونیوالی دعا منگی کے والد نے تاوان میں دی گئی رقم سندھ حکومت سے طلب کرلی

کراچی (کرائم ڈیسک) اغوا کاروں سے تاوان دے کر بازیاب ہونے والی دعا منگی کے والد نے حکومت سندھ سے تاوان میں دی گئی رقم اور دیگر اخراجات طلب کر لیے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ دعا منگی کی بقیہ تعلیم امریکا میں ہونی ہے اور اغوا کاروں کو تمام جمع پونجی مزید پڑھیں

پاکستانی ہندوئوں نے بھارتی شہریت کی پیشکش مسترد کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی اقلیتی ہندو برادری نے ایک نئے قانون کے تحت انہیں بھارت کی شہریت دینے کی بھارتی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ بھارتی پارلیمنٹ نے حال ہی میں اپنے شہریت کے قانون میں ترمیم کرتے ہوئے ہندو، بودھ، عیسائی، پارسی اور جین برادریوں کو ان ممالک سے نقل مکانی کرنے مزید پڑھیں

صحافیوں کے خلاف دہشت گردی مقدمات، آئی جی سندھ لاعلم

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں ہونے والے پروونشل پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹ کمیشن کے اجلاس میں صحافیوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات کے مسئلے پر بحث ہوئی۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ صوبہ سندھ میں خصوصاً سکھر رینج میں صحافیوں کے خلاف دہشت گردی کے جرائم کے مقدمات درج مزید پڑھیں

کراچی میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ نے کراچی کے مختلف مقامات پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کردی، سیپا ٹیم نے انجینئر خدا بخش کی سربراہی میں سی ویو پر 24 گاڑیاں چیک کیں جن میں سے 5 گاڑیوں کو زیادہ دھواں چھوڑنے پر ٹریفک پولیس کی مدد سے چالان بھی مزید پڑھیں

کراچی : موسمِ سرما کے آغازپرہی گیس کا بحران، شہری مشکلات کا شکار

کراچی: شہرقائد میں موسمِ سرما کے آغاز پرہی گیس کا بحران ہوگیا ہے جب کہ ایس ایس جی سی حالیہ شدید قلت کی وجوہات واضح نہیں کرپارہی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہرقائد میں موسمِ سرما کے آغازپرہی گیس کا بحران پیدا ہوگیا جس کے باعث گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر شدید پریشانی مزید پڑھیں

میئر کراچی بیرون ملک چلے گئے،ترجمان کے ایم سی لاعلم

انہیں اس سلسلے میں کوئی اطلاع نہیں ہے میئر صاحب کہاں ہیں‘ ترجمان کے ایم سی وسیم اختردبئی گئے ہیں ان کا دورہ ذاتی نوعیت کا ہے‘ پرسنل سیکرٹری میئر کی وضاحت کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)میئر کراچی وسیم اختر بیرون ملک چلے گئے تاہم ترجمان کے ایم سی نے لاعلمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس مزید پڑھیں

٭عسکری پارک کو کمرشل بنیادوں پر استعمال کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت٭

میئر کراچی اور پارک انتظامیہ نے جواب داخل کرنے کیلئے مہلت مانگ لی عسکری پارک میں بغیر مرمت کے جھولوں سے شہریوں کی جان کو خطرہ ہے، درخواست گزار کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پرانی سبزی منڈی کے قریب عسکری پارک کو کمرشل بنیادوں پر استعمال کرنے کیخلاف دائر درخواست پر میئر کراچی اور مزید پڑھیں

کے ڈی اے میں کڑوڑوں کا کھیل جاری چائنا چیف انجینئر کی تعیناتی سے ترقیاتی کام خطرے سے دوچار

ٹریفک انجینئرنگ بیورو کے جونیئر افسر نوید اظہار کو محکمہ انجینئرنگ میں چیف انجینئر کے اہم ترین عہدے پر مبینہ طور پر خصوصی ٹاسک دے کر نواز دیا گیا، محکمے کی کارکردگی درہم برہم ہونے کا خدشہ محکمہ انجینئرنگ میں 19 اور 20 گریڈ کے سینئر افسران کی موجودگی کے باوجود متنازہ گریڈ 18 کے مزید پڑھیں

سول اسپتال کراچی انتظامی سربراہ کی نااہلی کے باعث بدنظمی کا شکار ہوگیا

دوائیں اور سرجیکل سامان نہ ہونے کے باعث غریب مریض باہر سے خریدنے پرمجبور بسترخالی نہ ہونے کابہانہ کرکے مریضوں کو نجی اسپتالوں میں جانے کا مشورہ دیاجارہاہے کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صوبہ سندھ کا سب سے بڑا سرکاری تدریسی سول اسپتال کراچی انتظامی سربراہ کی نااہلی کے باعث بدنظمی کا شکار ہوگیا ہے، دوائیں مزید پڑھیں

کوئٹہ کی ہوائوں نے کراچی کو ٹھنڈا کردیا آج مزید سردی بڑھے گی

منگل کو دن کے وقت بھی خنکی زیادہ رہی، سردی کی موجودہ لہر 3 دن تک برقرار رہے گی کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں منگل کو شمال مشرقی سمت سے چلنے والی تیز ہوائوں سے سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، منگل کو دن کے وقت بھی خنکی زیادہ رہی، آج بدھ کو پارہ مزید مزید پڑھیں