تجارتی مراکز میں ٹریفک کی بہتری کیلئے ہنگامی اقدامات کا فیصلہ

شہر کے تجارتی علاقوں میں ون وے کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائیگا ٗ ایڈیشنل ڈی آئی جی ٹریفک شعبان علی خان ٹریفک قوانین پر عمل کرکے ہی حادثات پر قابو پایا جاسکتا ہے ٗ ٹمبر مارکیٹ کے دورے کے موقع پر شرجیل گوپلانی ٗ مختار ڈوسانی ودیگر سے گفتگو کراچی(کامرس رپورٹر) مزید پڑھیں

واٹر بورڈ اسٹیڈیم میں پانی سے بھرے ٹینکر کھڑے کرے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان کی ہدایات پر واٹر بورڈ نے جمعرات 19 دسمبر سے پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے دوران نیشنل اسٹیڈیم میں پانی کی بلاتعطل فراہمی اور نکاسی آب کے فول پروف انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ کرکٹ میچوں کے مزید پڑھیں

سمندر میں کچرا پھینکنے پر 4 ذمہ دار اداروں کو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ نے کراچی کی ساحلی پٹی سے نکلنے والا کچرا سمندر برد کرنے پر چار ذمہ دار اداروں کو ماحولیاتی نوٹس دے دیا ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن، میونسپل کمیٹی ضلع جنوبی، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو جاری کردہ علیحدہ علیحدہ نوٹسز میں مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم، 27 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے، انسداد پولیو سیل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں جبکہ شہر کراچی میں 4 لاکھ 40 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جاچکے ہیں۔ کراچی میں 23 لاکھ بچوں کو پولیو کے مزید پڑھیں

سری لنکن کرکٹرز کے کراچی میں سیر سپاٹے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے کھلاڑیوں نے منگل کی شب کراچی میں سیر سپاٹے کیے، سردی کی لہر میں مہمان کھلاڑی کھانا کھانے کلفٹن کے ساحل پہنچ گئے، کھلاڑیوں نے دو دریا پر معروف ہوٹل سے کھانا کھایا، سری لنکن کرکٹرز پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے۔

کراچی میں تجاوزات کے نام پر 20لاکھ ہاکرز کو بازاروں سے باہر پھینک دیا گیا

رشوت نہ دینے پر مقدمات بناکر گرفتار کیا جارہا ہے ٗ سپر مارکیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرے ٗ محمود حامد ودیگر کا خطاب احتجاجی مظاہرے میں آٹے کے کنستر اور برتن اٹھا کر خواتین اور بچوں کی شرکت ٗ غریب کا خالی چولہا جلنے دو کے نعرے کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان آرگنائز یشن آف اسمال ٹریڈرز مزید پڑھیں

لیاری چیل چوک پر لڑکی کے تاجروں کو گینگ وار کی دھمکیاں

جانی و مالی نقصان کے خوف سے عدم تحفظ کا شکار ہوگئے ہیں، شرجیل گوپلانی کی گفتگو کراچی ( کامرس رپورٹر) لیاری میں چیل چوک کے قریب شمائل آرکیڈ والی گلی میں گینگ وار سے تعلق رکھنے والے افراد نے جگہ پر قبضہ کرکے ناجائز تعمیرات شروع کردیں جس کو منع کرنے پرٹمبر کے تاجروں مزید پڑھیں

کراچی میں قبروں کی غیر قانونی فروخت کیخلاف احتجاج

قبروں کی فروخت کو بھی دہشت گردی قرار دیا جائے، سہیل ہاشمی اور جسٹس (ر) وجیہ الدین کی قیادت میں مظاہرین کا مطالبہ کراچی(اسٹاف رپورٹر)وائس آف کراچی کے چیئر مین سہیل ہاشمی اور جسٹس ( ر) وجیہ الدین احمد کی سر براہی میں ایک ریلی کراچی میں قبروں کی غیر قانونی فروخت کے خلاف نکالی مزید پڑھیں

ضلعی وسطی میں انسداد تجاوزات کے بے لگام افسران کی غنڈہ گردی

عدالتی احکامات کی آڑ میں مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف کارروائی کے بجائے ٹیکس دینے والے مارکیٹ کے تاجروں ٗ شادی ہال سمیت دیگر املاک کی توڑ پھوڑ شروع کردی کے ایم سی اور ڈی ایم سی کے مابین شدید محاذ آرائی کا خطرہ ٗ ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد تجاوزات منہاج الحق پر ذاتی مالی مفادات مزید پڑھیں

گلستان جوہر روڈ کٹنگ مافیا نے ڈی جی کے ڈی اے کو ماموں بنادیا

راتوں رات بلاک 14 اور 15 کی سڑکیں ادھیڑ دیں، گلیاں اور سڑکیں خندقوں میں تبدیل ہوگئیں علاقہ مکینوں میں سخت اشتعال، بدعنوانیوں میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی اور تحقیقات کا مطالبہ کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)کے ڈی اے کے مال پکڑ افسران نے گلستان جوہر کی تباہی کا منصوبہ بنالیا،روڈ کٹنگ مافیا نے شہر کے مزید پڑھیں