کراچی میں فروری کے آخر تک موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو سردی کے حوالے سے نئی پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں اس بار سردی کا دورانیہ طویل ہوگا اور فروری کے آخر تک موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس سال سردی کا دورانیہ طویل رہا ہے اور 2014ء مزید پڑھیں

کے ڈی اے کے نادہند کرایہ داروں کے خلاف کارروائی، دکانیں سربمہر

کراچی (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن کی خصوصی ہدایت پر محکمہ اسٹیٹ کی جانب سے ادارے کے نادہندہ کرایہ داروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اس سلسلے میں کے ڈی اے کینٹین اور بعض دکانوں کے کرایہ داروں نے تمام بقایا جات ادا کر دیے جنہیں دوبارہ کاروبار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: کراچی سرکلر ریلوے دو ہفتے میں چلانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو دو ہفتوں میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید عدالت میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں

پیداوار متاثر ہونے کا بہانا کراچی میں دودھ مہنگا کرنے کی تیاری

حیدرآباد میں باڑہ مالکان نے 17 روپے بڑھادیئے جس سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 98 روپے سے بڑھ کر 115 روپے پر جاپہنچی ہے کمشنر کراچی سے ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز کا ہر 3 ماہ بعد قیمتوں کے تعین کا فارمولا طے پایا تھا، جس پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا، شاکر عمر گجر کراچی مزید پڑھیں

اسٹاپ لائن اور زیبرا کراسنگ کورنگ کرکے واضح کردیا گیا

کراچی (کرائم رپورٹر ) ٹریفک سائوتھ پولیس کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے مختلف ٹریفک سیکشن کی حدود میں اپنی مدد آپ کے تحت اسٹاپ لائن کو ریپینٹ کرایا گیا۔ اس سے عوام کے لیے واضح پیغام ہے کہ اسٹاپ لائن کی پاسداری کرتے ہوئے زیبرا کراسنگ کا خیال رکھیں زیبرا کراسنگ پیدل مزید پڑھیں

کراچی میں کل سے سردی کی نئی لہر کا امکان

شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 اور زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری تک رہنے کی توقع کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 28 جنوری سے سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی جبکہ گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی20 ریکارڈ کیا گیا ‘ منگل مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی بحریہ ٹائون کیخلاف جدوجہد کل شروع ہوگی

منگل 28جنوری کو متاثرین بحریہ ٹائون گرینڈ کنونشن سے حافظ نعیم الرحمن خصوصی خطاب کرینگے کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کے تحت بحریہ ٹائون متاثرین کے لیے اجتماعی جدوجہد کا آغاز کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں کل بروز منگل شام 4 بجے ادارہ نورحق میں ’’متاثرین بحریہ ٹائون گرینڈ کنونشن‘‘ کا انعقاد مزید پڑھیں

3 روزہ تبلیغی اجتماع 30 جنوری سے شروع ہوگا، حفاظتی انتظامات کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ویسٹ زون نے پیر کو اورنگی ٹائون میں واقع اجتماع گاہ کا دورہ کیا، جہاں پر 30 جنوری سے 3 روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز ہورہا ہے۔ ڈاکٹر امین یوسفزئی نے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری، ایس ڈی پی مزید پڑھیں

وزیر اعظم تباہ حال کراچی کے مسائل پر توجہ دیں میئر وسیم اختر

وفاق اور صوبے کو چلانے والے شہر کے باسی ووٹ ڈالتے ہیں تو اسلام آباد میں حکومت بنتی ہے، وزیر اعلیٰ کے ایک دن کے قیام سے مسائل حل نہیں ہوں گے سندھ حکومت کے ساتھ 3 سال سے لڑرہے ہیں لیکن مسائل جوں کے توں ہیں، میری وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے ٹریفک پروٹوکول پر شہریوں کا انوکھا احتجاج

ٹریفک روکے جانے پر شہری مسلسل گاڑیوں کے ہارن بجاتے رہے کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کے ٹریفک پروٹوکول پر شہریوں نے انوکھا احتجاج کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کنگری ہاؤس کراچی میں اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس کے رہنما پیر پگارا سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد وزیراعظم نکلے تو ان کے پروٹوکول کیلئے ٹریفک روک مزید پڑھیں