یکم فروری تک شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا‘ محکمہ موسمیات کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں آج سے سردی کی نئی شدید لہر آنے کا امکان، آج سے یکم فروری تک شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا، درجہ حررات 13 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے گر سکتا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
پشاور میں کم وزن روٹی بیچنے پر 59 نانبائیوں کو جیل
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ پشاور نے کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے پشاور کے مختلف علاقوں سے 59 نانبائیوں کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا۔ پشاور میں پکی روٹی 115 گرام کا سرکاری نرخ 10 روپے مقرر ہے اور اس کا باقاعدہ طور پر مشاورت سے مزید پڑھیں
کئی علاقوں میں بوندا باندی، کل سے پھر سردی
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بوندا باندی ہوئی، شہر میں بلوچستان سے سردی کا نیا سسٹم کل داخل ہوگا، بلوچستان کےشمال مشرقی علاقوں میں بارش اور برف باری سےسردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، جبکہ پنجاب میں بادل برسے تو ٹھنڈ بڑھ گئی ۔ شہر قائد میں صبح سویرے ناظم مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی میں مہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے
حکمران اپنی نااہلی چھپانے کیلئے سارا بوجھ عوام پر ڈال رہے ہیں، غریبوں کے لئے گزارہ مشکل ہوگیا ہے، حافظ نعیم الرحمن کراچی میں اہم پبلک مقامات اور مساجد کے باہر مظاہرے کئے گئے، شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر مزید پڑھیں
4 پرائیویٹ پبلک سیل پروجیکٹ غیر قانونی قرار
عوام سرمایہ کاری نہ کریں، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا انتباہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں 04 پرائیویٹ پبلک سیل پراجیکٹ غیرقانونی قرار، عوام سرمایہ کاری نہ کریں، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا انتباہ، تفصیلات کیمطابق ایس بی سی اے نے جناح ٹائون/قطر ٹائون واقع NC-305، دیہہ گیوراجی بن قاسم ٹائون، الغنی مزید پڑھیں
کلفٹن میںکچرہ کنڈی سے ذبح گدھوں کے سر اور آلائشیں برآمد
رات گئے نامعلوم افراد جانوروں کے سر اورآلائشیں پھینک کر فرار ہوگئے تھے،علاقہ مکینوں کا بیان آلائشیں کون پھینک کر گیا اور ان گدھوں کا گوشت کن مقاصد میں استعمال ہوا،تحقیقات شروع کراچی(کرائم رپورٹر)کلفٹن کے علاقے سے ذبح گدھوں کے سر اور آلائشیں برآمد ہونے پر شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔کراچی میں کلفٹن مزید پڑھیں
٭ جھونپڑیوں میں آتشزدگی ٭ امدادی سامان مارکیٹ میں بیچے جانے کا انکشاف
تین ہٹی پل کے نیچے متاثرہ خاندان ایک بار پھر آباد، زندگی معمول پر آنے لگی جھگیوں میں آگ لگنے کا سبب بننے والے خاندان کو بستی والوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا کراچی(کرائم رپورٹر)تین ہٹی پل کے نیچے آتشزدگی سے متاثرہ خاندان ایک بار پھر آباد ہوگئے ، زندگی معمول پر آنے لگی، مزید پڑھیں
شہر قائد غیر قانونی 9 سٹر رکشے ٹریفک جام کا سبب
ون وے کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں تو جاری مگر ٹریفک جام کا سدباب نہیں کیا جارہا کراچی(کرائم رپورٹر) شہر قائد میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر عام شہری کو گرفتار کرکے اس کا کرمنل ریکارڈ تو بنایا جارہا ہے لیکن شہر میں ٹریفک جام کا سبب بنے والے غیر قانونی 9 سیٹر مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کسٹم کا عالمی دن کل منایا جائیگا
کراچی (کرائم رپورٹر)گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی پاکستان کسٹمز کے تمام کلکٹریٹ میں 26جنوری کوکسٹم کا عالمی دن منایا جائے گا یہ دن پوری دنیا میں ایک ساتھ منایا جاتا ہے۔اس سلسلے میں کسٹم ہا?س کراچی میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کل26 جنوری کوکیا گیاہے۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر حفیظ مزید پڑھیں
اسپتالوں میں گٹکے اور تمباکو کے استعمال پر پابندی
نیم طبی عملے اور تیمارداروں کو بھی اس کے استعمال پر جرمانہ کیا جائے گا میئر کراچی وسیم اخترر کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کے ماتحت تمام اسپتالوں کو احکامات جاری کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسپتالوں میں پان، گٹکا، چھالیہ اور تمباکو کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں