بینک کے سامنے لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، ایجنٹ 200 روپے اضافی لے کر سرٹیفکیٹ فوری بنوا کر دینے لگے کراچی (کرائم رپورٹر)سٹی کورٹ کراچی میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان کو ضمانتی مچلکے لیے شدید مشکلات کا سامنا ہے ، بینک کے سامنے لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، ایجنٹ بھی سرگرم مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
جھونپڑیوں میں آتشزدگی‘ متاثرین کی مدد کیلئے ایدھی فائونڈیشن سرگرم
کراچی(کرائم رپورٹر )گزشتہ شب تین ہٹی پل کے نیچے لگنے والی جھونپڑیوں کی آگ کے متاثرین کے لئے ایدھی فائونڈیشن کی جانب سے خواتین، مردوں اور بچوں کے لئے تین وقت کاکھانا،برتن،گرم کپڑے ،کمبل اور دیگر اشیائے ضرورت کی چیزیں فراہم کی گئیں اور ایدھی کے کارکن دن بھر جائے وقوعہ پر موجود رہے اور مزید پڑھیں
متاثرین اپنے جلے ہوئے گھروں کی راکھ پر بیٹھ کر پھول پر وتے رہے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) رات اتنی شدید آگ لگنے کے باوجود لوگوں نے پھولوں کا کاروبار بند نہیں کیا اور اپنے جلے ہوئے گھروں کی راکھ کرپر بیٹھ کر پھول پروتے رہے‘ جلسے ہوئے گھر کی راکھ پر پھولوں کے ہار بنانے والے کہتے ہیں حادثہ اپنی جگہ مگر زندگی تو رکتی نہیں۔ روپلا بھی اپنی بیٹی مزید پڑھیں
ریلوے لوکوشیڈ کے ٹیکنیکل اسٹاف کا آج کام چھوڑ احتجاج
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے لوکو شیڈ کراچی کے ٹیکنیکل اسٹاف نے ریلوے انتظامیہ کو پیش کیے گئے مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف آج کام چھوڑ احتجاج کی دھمکی دے دی۔ لوکو شیڈ ٹیکنیکل اسٹاف کے احتجاج کے باعث کراچی سے اندرون ملک ٹرینوں کی روانگی شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ریلوے لوکو شیڈ مزید پڑھیں
پی ای سی ایچ ایس سندھی مسلم سوسائٹی میں نالے پر تجاوزات کی بھرمار، بارش میں گھروں کے ڈوبنے کا خدشہ
کئی بار توجہ دلانے کے باوجود ختم نہیں کی گئی جس کی وجہ سے سیوریج کا پانی سڑکوں پر جمع ہوجاتا ہے، ٹریفک کی روانی متاثر، مکینوں اور تاجروں کو مشکلات کا سامنا ہے، چیئرمین کے ڈبلیو جی اے بارشوں سے قبل نالوں پر قائم تجاوزات کی صفائی کو یقینی بنایا جائے، ملک ذوالفقار علی مزید پڑھیں
کراچی میں 30 سالہ پرانی لیز کی سرکاری اراضی و اگزار کرانے کا حکم
شہرکے تمام اضلاع میں ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی فوری طور پر خالی کراکر تحویل میں لی جائیگی تمام ڈپٹی کمشنر زکو احکامات جاری‘ اینٹی انکروچمنٹ سیل نے بھی منصوبہ بندی شروع کردی‘ذرائع کراچی (اسٹا ف رپورٹر)کراچی میں مختلف مقاصد کیلئے 30 سالہ لیز پر حاصل کی گئی سرکاری اراضی واگزار کرانے کیلئے تمام ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں
ضلع وسطی کے20 چارجڈ پارکنگ مقامات پارکنگ فیس سے مستثنیٰ
بی اماں پارک سیکٹر C-11 نارتھ کراچی، ٹو کے ڈی اے چورنگی سروس روڈ، سپر مارٹ نارتھ ناظم آبادشامل موبائل مارکیٹ پاپوش نگر، باڑہ موبائل مارکیٹ ودیگر مقامات پر پارکنگ فیس غیر قانونی ہوگی‘ ریحان ہاشمی کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ضلع وسطی کے 20 چارجڈ پارکنگ مقامات کو پارکنگ فیس سے مستثنیٰ کر دیا گیا، مزید پڑھیں
نیا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کیلئے خوشخبری
شہریوں کو فری میڈیکل کٹ دینے کافیصلہ‘جان بچانے والی تمام ضروری ادویات موجود ہوں گی پرائیویٹ کمپنی اور ٹریفک پولیس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے‘ ،ترجمان ڈرائیونگ لائسنس کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کو فری میڈیکل کٹ دینے کافیصلہ کرلیا گیا، میڈیکل کٹ میں جان بچانے والی دواؤں سمیت تمام ضروری مزید پڑھیں
ون وے کی خلاف ورزی، 120 ڈرائیور گرفتار، مقدمات درج
کراچی میں ٹریفک پولیس نے پہلے روز ہی 11 لاکھ 46 ہزار 650 روپے کے جرمانے جبکہ 4765 چالان کیے ڈرائیور کو قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے تمام گرفتار شدگان کو عدالت میں پیش کیا جائیگا ٹریفک پولیس حکام کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں ٹریفک پولیس کی رانگ وے کے خلاف مہم کے پہلے روز مزید پڑھیں
کراچی میں جمعہ کو رواں سال کا سرد ترین دن رہا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں جمعہ کو رواں سال کا سرد ترین دن رہا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم خشک، سرد اور صبح کے وقت کہر چھائے رہنے کا مزید پڑھیں