کراچی میں جمعے اور ہفتے کو شدید سردی کا امکان

کراچی: شہر قائد کا موسم آج بھی سرد ہے اور دھوپ کے باوجود خنکی محسوس کی جارہی ہے، شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جمعے اور ہفتے کو شہر میں شدید سردی ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر کے مطابق سائبیرین ہواؤں نے کراچی کا رخ کر لیا ہے، ہواؤں مزید پڑھیں

کراچی: فائر بریگیڈ کو ڈیزل فراہمی معطل‘ بیشتر اسٹیشن بند

کراچی: محکمہ فائر بریگیڈ کو 10 روز سے ڈیزل کی فراہمی معطل ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں 23 میں سے 18 فائر اسٹیشنز بند ہیں جن میں 5 فائر اسٹیشن گاڑیوں کی خرابی اور دیگر پیٹرول و ڈیزل کی عدم فراہمی کے باعث مزید پڑھیں

کراچی میں 382 خطرناک عمارتوں کی رپورٹ طلب

شہر میں بننے والی غیر قانونی عمارتوں کے بلڈرزکیخلاف کارروائی کی جائے، چیف سیکریٹری سندھ سیکریٹریٹ میں کراچی ماسٹر پلان سے متعلق اہم اجلاس میں کمشنر کراچی و دیگر کی شرکت کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں خطرناک 382 عمارتوں کے حوالے سے رپورٹ طلب، رہائشیوں کی بحالی کے لیے پلان بنانے کی ہدایت۔ تفصیلات مزید پڑھیں

تاجروں کا سوئی سدرن ہیڈ آفس پر احتجاجی دھرنا ‘مذاکرات کامیاب،کمیٹی قائم

کیپ ٹیو پاور سے 50 ایم ایم سی ایف ڈی بحال ، شرائط و ضوابط ایک مہینے میں مرتب ہوں گے‘ایم ڈی ایس ایس جی سی وسیم احمد صنعتوں کو گیس ملے گی تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا‘ انڈسٹری کو ایک منٹ کیلئے بھی بند نہیں ہوناچاہیے‘سراج قاسم تیلی ودیگر کی میڈیا سے گفتگو کراچی مزید پڑھیں

کراچی پولیس چیف سے جمعیت علماء اسلام کے وفد کی ملاقات

کراچی(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن سے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب صدرمولانا عبدالکریم عابد کیا قیادت میں 13 رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس (KPO)میں ملاقات کی،علماء کرام کے وفد نے اورنگی ٹائون‘ فقیر کالونی و دیگر علاقوں میں درپیش مسائل سے آ گاہ کیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی مزید پڑھیں

واٹر بورڈ میں بی ٹیک اور ڈپلومہ ہولڈرز انجینئرزکو کام سے روک دیا

ضلع غربی شعبہ ریونیو کے ڈپٹی ڈائریکٹر ظفر اقبال قاضی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد نواز معطل ایم ڈی واٹر بورڈ کے ضلع غربی کے دورے کے موقع پر پیشگی اطلاع کے باوجود مذکورہ افسران غیر حاضر تھے، ذرائع کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں مزید پڑھیں

کے ایم سی کی ملی بھگت سے غیر قانونی مذبح خانے قائم

شہر قائد میں مضر صحت گوشت کی من مانی قیمتوں پر فروخت بھی جاری ہے سندھ ہائی کورٹ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی اور سینئر ڈائریکٹرر ویٹرنری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے شہر میں غیر قانونی مذبح خانوں اور مضر صحت گوشت کی فروخت کرنے سے متعلق بلدیہ مزید پڑھیں

لیاقت آباد ٗ طارق روڈ میں تجاوزات کیخلاف نائٹ آپریشن

محکمہ انسداد تجاوزات نے سڑک اور فٹ پاتھ پر رکھے کیبن ٗ کھانے پینے کے ٹھیلے پتھارے ٗ پنکچر لگانے والوں کا سامان اور دیگر تجاوزات ضبط کرلیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت لیاقت آباد اور طارق روڈ پر تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن جاری ہے‘ سینئر ڈائریکٹر لینڈ اینٹی انکروچمنٹ بشیر صدیقی کی زیر مزید پڑھیں

سی این جی 48 گھنٹے بعد آج رات 10 بجے کھلے گی

بدھ کی صبح 6 بجے تک صرف 8 گھنٹوں کیلئے اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بحال کی جائے گی ایس ایس جی سی کے سسٹم میں مختلف گیس فیلڈز سے کم مقدار میں گیس موصول ہو رہی ہے، ترجمان کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کی بندش کے بعد مزید پڑھیں