کراچی میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز، 34 یونین کونسلیں حساس قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی انتظامیہ آج جمعہ سے 2 روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم شروع کر رہی ہے۔ مہم کے دوران کراچی کی 34 انتہائی حساس یونین کونسلوں میں پانچ سال عمر تک کے ان بچوں کو پولیو کے قطر ے پلائے جائیں گے جو پولیو کے قطرے پینے سے رہ گئے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

بابا بھلے شاہ کا مزار کینیڈین بائیکر کے مسلمان بننے کا سبب بنا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل کے مسلمان بننے کا سبب حضرت بابا بھلے شاہ کا مزار بنا، روزی گیبریل جوں جوں پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرتی جارہی تھیں احساس اپنائیت اپنی لپیٹ میں لے رہا تھا۔ کینیڈین خاتون بائیکر نے جب قصور میں صوفی بزرگ شاعر حضرت بابا بھلے مزید پڑھیں

شہر میں آج سرد ہوائیں چلیں گی، کل بارش کا امکان

کراچی میں آج موسم جزوی ابر آلود، سرد اور خشک رہے گا، محکمۂ موسمیات کے مطابق کل (ہفتے کے روز) سے بارش کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہوگا جس کے باعث اتوار کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہرِ قائد کا کم سے کم درجۂ حرارت 10 اعشاریہ 2 ڈگری سینٹی مزید پڑھیں

کراچی میں اراکین قومی اسمبلی کے ترقیاتی کام خطرے میں پڑ گئے

پاک پی ڈبلیو ڈی کے افسران سیکڑوں کنٹریکٹرز کو ماموں بنانے میں کامیاب ہوگئے،اراکین اسمبلی کے فنڈز مبینہ طور پر کمیشن خوری کی نذر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے 200 سے زائد کاموں کے ٹینڈرز ڈاکومنٹس آخری روز گزرجانے کے باوجود ٹھیکیداروں کو نہیں ملے، کراچی کے کنٹریکٹرز سخت تشویش میں مبتلا، تحقیقات کا مزید پڑھیں

ناردرن بائی پاس ٗ تاجروں کا پولیس کیخلاف احتجاج ٗ نعرے بازی

علاقے میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی ٗ چوری اور نقب زنی کی وارداتوں کیخلا ف تاجر سڑکوں پر نکل آئے ٹائر نذرآتش کئے گئے ٗ رینجرز اور پولیس سے مذاکرات کے بعد دکانداروں نے احتجاج ختم کردیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناردرن بائی پاس پر جنجار گوٹھ کے دکانداروں اور تاجروں کا ڈکیتی، چوری اور نقب زنی مزید پڑھیں

سمندر میں کچرا پھینکے جانے پر پانچ اداروں کو نوٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون ‘ماحولیات‘ موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایات پر ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ نے سمندر میں بلدیاتی کچرہ پھینکے جانے کی عوامی شکایات پر کے ایم سی‘ ڈی ایم سی جنوبی‘ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ‘ کے ڈبلیو ایس بی اور کنٹونمنٹ بورڈ کو دوبارہ مزید پڑھیں

عیسیٰ نگری قبرستان میں نالے کا پانی داخل‘ سیکڑوں قبریں دھنس گئیں

کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں واقع جھنڈا شاہ قبرستان میں قریبی نالے کا پانی داخل ہونے کے باعث سیکڑوں قبریں دھنس گئیں‘ واقعہ نالے کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا اطلاع ملنے پرچیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نقبرستان پہنچ گئے جہاں انہوں نے فوری طور پر پانی کی مزید پڑھیں

میئر کراچی وسیم اختر کا فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر نے سپریم کورٹ کے سینئر جج اور سابق گورنر سندھ فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک نامور قانون داںاور آئینی ماہر تھے جنہوں نے اٹارنی جنرل آف پاکستان، چیف الیکشن کمشنر ، وفاقی وزیرقانون اور مزید پڑھیں

گرین لائن میٹرو بس منصوبے کی تکمیل میں مزید تاخیر کا امکان

وفاقی حکومت نے بسوں کی خریداری کیلئے مختص 4500 ملین بھی تاحال جاری نہیں کئے ٹینڈر کے اجراء کے بعد اٹھارہ میٹر کی 80بسوں کی امپورٹ میں 4 سے5 ماہ لگ سکتے ہیں کراچی (اسٹا ف رپورٹر) کراچی میں گرین لائن میٹرو بس منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے، وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

شہر قائد فراڈیئے کاروباری افراد کو چونا لگانے لگے

چیک بائونس ہونے پر مقدمات پر عدلیہ کی جانب سے ضمانت ملنے پر ملزمان دلیری سے گھوم رہے ہیں، حماد پونا والا اگر اسی طرح چلتا رہا تو شہر میں کاروبار کرنا ناممکن ہوجائے گا، صدر آل سٹی تاجر اتحاد کراچی (کامرس رپورٹر ) آل سٹی تاجر اتحاد کے صدر حماد پونا والا کا کہنا مزید پڑھیں