کراچی (اسٹاف رپورٹر) سال 2020ء کے دوران سورج و چاند کو 6 مرتبہ گرہن لگیں گے، 6 میں سے 3 گرہن پاکستان میں دیکھے جاسکیں گے تاہم 3 گرہن نہیں دیکھے جاسکیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب کو لگے گا، چاند گرہن مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
چیف جسٹس کراچی والوں کے پرسان حال بنیں، جماعت اسلامی
شہر میں گیس بحران، بجلی نرخوں میں اضافہ اور پانی کی قلت سمیت دیگر مسائل پر ازخود نوٹس لیں، حافظ نعیم وفاقی و صوبائی حکومتوں اور بلدیاتی قیادت کی نااہلی اور ناقص کارکردگی نے کراچی کو مسائل کی آماجگاہ بنا دیا، مظاہرے سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے چیف جسٹس آف مزید پڑھیں
ضلع ملیر،ایک لاکھ 25ہزارگوالوں کی کمپیوٹرائزرجسٹریشن
مالکان سے باڑے کے بارے میں مکمل معلومات کافارم بھی بھروایاجائیگا،ایس ایس پی ملیر کراچی (کرائم رپورٹر) ضلع ملیر میں بڑھتے جرائم کی روک تھام کے لئے ایس ایس پی ملیر کا اہم فیصلہ،تاریخ میں پہلی بار ضلع ملیر کے باڑوں کے سوا لاکھ سے زائد گوالے رجسٹرڈ ہونگے، ڈسٹرکٹ ملیر میں آنے والے باڑوں مزید پڑھیں
غیر قانونی تعمیرات سے شہریوں کی جان کو خطرہ
سندھ حکومت ہوش کے ناخن لیتے ہوئے تعمیرات روکنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرزز آباد کے سہیل ورند کا اظہار تشویش کراچی (کامرس رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے قائم مقام چیئرمین سہیل ورند نے سندھ بالخصوص کراچی میں غیر قانونی تعمیرات سے ہونے والے جانی و مزید پڑھیں
شہریو! سی این جی آج رات کھلے گی
کراچی (اسٹاف رپورٹ) ایس ایس جی سی کے گیس سسٹم میں کم پریشر کے باعث سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز 7 جنوری کو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک 8 گھنٹے کے لیے کھلیں گے۔
کراچی : 2 سے 3 روز تک موسم سرد رہنے کا امکان
کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سائبیرین ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہر میں آج رات سے درجہ حرات 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں
45 فیصد پاکستانی 2020ء کے متعلق پُرامید، گیلپ سروے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گیلپ نے سال کے اختتامی سروے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق 45 فیصد پاکستانی 2020ء کے متعلق اچھی امید رکھتے ہیں، عالمی سطح پر پُرامید ہونے کی اوسط 37 فیصد ہے، امید کے عالمی انڈیکس میں پاکستان 25 ویں نمبر پر ہے، اس کی مجموعی پرامیدی کا تناسب مزید پڑھیں
آج صبح گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال
مطالبات منظور نہ ہونے پر ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا، ہاکس بے ٹرک اڈہ پر احتجاجی کیمپ قائم، کاٹھور پر سڑک کنارے گاڑیاں کھڑی کردی گئیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم فی الفور نافذ کیا جائے، ملک میں ماضی کے ایکسل لوڈ قوانین کی بحالی کیلئے کی گئی ہڑتال غیر معینہ مدت تک جاری مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں قیمتوں میں 2 سے 100 روپے تک اضافہ
آٹا، دالیں، چاول، گھی، ڈبے کا دودھ، کوکنگ آئل، مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، صابن سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ریلیف پیکیج سے قبل تمام اشیاء کی قیمتوں میں من مانا اضافہ وفاقی حکومت کی نااہلی ہے، اب حکومت چند روپے ریلیف پیکیج کے نام پر کم کرکے مزید پڑھیں
شہر قائد 375 بچیوں کی لاشیں ملنے کے بعد سندھ حکومت جاگ اٹھی
لاش سال2019 کے دوران ملی تھیں‘ محکمہ ہیومن رائٹس نے صحت اور پولیس سے رپورٹ طلب کرلی پولیس نے آنکھیں بند کرلیں‘ سرکار کی مدعیت میں ایک بھی کیس درج نہ ہوا‘ ذرائع ہیومن رائٹس کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد سے سال 2019ء کے دوران 250 سے زائد بچیوں کی لاشیں ملنے کے معاملے پر مزید پڑھیں