کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے اسٹورز پر فراہم کیے جانے والے کم قیمت گھی کی قیمتوں میں بھی 15 روپے فی کلو گرام تک اضافہ کر دیا۔ گزشتہ روز بھی یوٹیلٹی اسٹور ہیڈ آفس نے ایک اور کمپنی کے برانڈ کی قیمت میں بھی 15 روپے فی کلو اضافہ کیا ہے۔ قیمت میں مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
اولڈ سٹی ایریا میں DMC اور پولیس کا مشترکہ آپریشن
تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران اہلکار بند دکانوں کے باہر سے پتھارے اور ٹھیلے اٹھا کر لے گئے کھارادر، جوڑیا بازار ، لی مارکیٹ، کاغذی بازار، کھجور بازار اور اطراف کے علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں کراچی (کرائم رپورٹر) رات گئے ڈی ایم سی کا پولیس کے ہمراہ اولڈ سٹی ایریا میں آپریشن، بند دکانوں مزید پڑھیں
کراچی میں پیر کو بارش کا امکان
مغربی بارشوں کا نیا سلسلہ کل ایران سے بلوچستان میں داخل ہوگا شہر قائد میں 6 سے 7 جنوری کو ممکنہ بارشوں کے بعد سردی میں مزید اضافہ ہوگا سندھ حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کا مجموعی درجہ حرارت کئی ڈگری بڑھ گیا، جمعہ کو کم سے مزید پڑھیں
ملک میں سردی کی شدت میں معمولی کمی ، کراچی میں برقرار
ملک بھر میں سردی کی شدت میں معمولی کمی آئی ہے جبکہ کراچی میں سردی کی جاری لہر برقرار ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 10اعشاریہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا مزید پڑھیں
کراچی :شادی ہالز رات 11 بجے بند کرنے کا فیصلہ
کراچی میں رات 11 بجے کے بعد شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت شادی ہالز کے اوقات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنرز، پولیس اور بلدیاتی افسران نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کراچی میں مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی کردی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں جمعرات کی صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ،ٹرینیں کھچا کھچ بھرگئیں
راولپنڈی جانے والی ٹرین میں 600 مسافروں کے بجائے 2150 مسافر سوار تھے لاہور میں بے پناہ رش کے باعث پنڈی جانے والے کئی ٹکٹ ہولڈر بھی ٹرین میں سوار نہ ہوسکے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں ٹرانسپورٹر ز کی ہڑتا ل کے باعث ٹرینوں میں رش بڑھ گیا ہے۔لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین مسافروں سے مزید پڑھیں
پروٹوکول یا وی آئی پی ڈیوٹی کیلئے پولیس کی نفری کو مارکیٹوں سے نہ ہٹایا جائے، تاجر برادری
عتیق میر کی قیادت میں وفد کی ایڈیشنل آئی جی سے ملاقات ، مسائل سے آگاہ کیا گیا آل کراچی تاجر اتحاد کے وفد میں رانا اکرم ، شیخ عالم، آصف گلفام، خالد نور و دیگر شامل تھے کراچی( کامرس رپورٹر)آل کراچی تاجر اتحاد کے ایک نمائندہ وفد نے چیئرمین عتیق میر کی قیادت میں مزید پڑھیں
بلدیہ ضلع شرقی میں اسٹیمرز کی بھرمار سے اسٹریٹ پول غائب
عدالت عظمیٰ کی پابندی کے باوجود سڑکوں اور شاہرائوں پر ہزاروں کی تعداد میں اسٹیمرز آویزاں کردیئے، فضل عباس نامی لوکل ٹیکس کے ملازم کی اجارہ داری قائم غیر قانونی اسٹیمرز کے ذریعے کروڑوں روپے ہڑپ کئے جانے کا انکشاف، کے ایم سی سے ڈی ایم سی تک 100 فیصد فائدہ افسران کو پہنچ رہا مزید پڑھیں
کراچی میں آج سے یخ بستہ ہوائیں تھمنے کا امکان
شہر میں دوسرے روز بھی سرد سائبیرین ہوائیں غالب رہیں، رفتار 40 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد جبکہ شام کو 21 فیصد ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں دوسرے روز بھی سرد سائبرین ہوائیں غالب رہیں، چند علاقوں میں بوندا باندی کی مزید پڑھیں