سول اسپتال میں زائیدہ کے لیے نیوبورن کیئر کلینک قائم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال کراچی میں نیو بورن کیئر کلینک کا افتتاح کر دیا گیا جس میں نوزائیدہ بچوں کو صحت کی سہولیات دی جائیں گی، کلینک کا افتتاح اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خادم قریشی اور چائلڈ سروائیول پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر ایم این لال نے کیا۔ چائلڈ سروائیول پروگرام کے تعاون سے مزید پڑھیں

کراچی :3 دن سردی کم رہنے کے بعد بارش ہوگی ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز کراچی میں سردی کی شدت میں کمی برقرار رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے 6 اور 7 جنوری کی درمیانی شب ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ مزید پڑھیں

صبح سویرے کراچی میں بوندا باندی موسم مزید سرد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح سویرے بوندا باندی سے سردی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، جن علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے ان میں سائٹ، بلدیہ، صدر، ہاکس بے، مزید پڑھیں

قیدیوں نے جیل میں نئے سال کا جشن منایاافسران بھی شریک

جی بھر کے رقص کیا، جیل حکام بھی قیدیوں میں گھل مل گئے، خوب ہلہ گلہ کیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) نئے سال کا جشن جہاں دنیا بھر میں منایا گیا تو وہیں جیل کے قیدی بھی پیچھے نہ رہے، سینٹرل جیل کے قیدیوں نے بھی نئے سال کی خوشیاں منائیں اور جی بھر کے رقص مزید پڑھیں

گڈاپ سندھی گوٹھ خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد بے ہوش

متاثرہ افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، گھر میں لگے پودے کا بیج کھایا تھا کراچی (اسٹاف رپورٹر) گڈاپ سندھی گوٹھ میں زہریلی چیز کھانے سے خواتین اور کمسن بچوں سمیت 13 افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی شناخت 25 سالہ مزید پڑھیں

گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف گورنر ہائوس کے گھیرائو کا اعلان

حکومت نے 10 دن میں کے الیکٹرک کی لوٹ مار ختم نہ کی تو قانونی کارروائی بھی کریں گے، حافظ نعیم وزیراعظم جب بھی کراچی آتے ہیں اعلانات کرکے چلے جاتے ہیں، مسائل جوں کے توں رہتے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا مزید پڑھیں

نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی رات ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میٹریا لوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق 2020ء کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی رات ہوگا۔ یہ چاند گرہن دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی نظر آئے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات 10 بجکر 8 منٹ سے 2 بجکر 12 منٹ تک رہے گا۔ مزید پڑھیں

ٹریفک سگنلز پر لگے جھنڈے، پینافلیکس فوری ہٹانے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کراچی پولیس آفس میں ٹریفک کے مسائل اور ان کے حل کے لیے اجلاس کی صدارت کی، ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائمخانی، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مہر اور نوید اظہر سینئر ڈائریکٹر ٹریفک انجینئرنگ بیورو (KDA) نے شرکت کی۔ ایڈیشنل آئی مزید پڑھیں

صحافی کی اپیل، ممنوعہ لٹریچر رکھنے کی سزا پر پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے مبینہ ممنوعہ لٹریچر رکھنے سے متعلق ملزم کی سزا کے خلاف اپیل پر پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس جاری کر دیے۔ جسٹس اقبال کلہوڑو اور جسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو مبینہ ممنوعہ لٹریچر رکھنے سے متعلق نصراللہ چوہدری کی سزا کے خلاف اپیل مزید پڑھیں

ملک بھرمیں ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال

کراچی: ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے لاری اڈوں سے ٹرانسپورٹ مکمل بند کرتے ہوئے جرمانوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھرمیں ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے جرمانوں میں اضافے کیخلاف بس اڈوں سے ٹرانسپورٹ مکمل بند کرتے ہوئے ہڑتال کردی، جس کے باعث مسافرسخت مشکال سے دوچار ہیں۔ مزید پڑھیں