اطلاق دہشت گردی، غداری اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث مجرمان پر نہیں ہوگا، حسن سہتو کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینٹرل جیل کراچی کے سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو نے نئے سال کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 30 دن کی رعایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سال نو کے موقع پر سینٹرل جیل کے مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
آج صبح بیت المکرم مسجد کے قریب اور حسن اسکوائر پر پانی رسائو، سڑک زیر آب ٹریفک جام
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آج صبح یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب اور حسن اسکوائر فلائی اوور کے نیچے مرکزی سڑک پر پانی کے رسائو کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ بیت المکرم مسجد سے حسن اسکوائر اور پرانی سبزی منڈی جانے والی سڑک رسائو کے باعث زیر آب آگئی جس کے باعث صبح مزید پڑھیں
آج صبح سی این جی کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آج صبح شہر قائد میں سی این جی کی بندش کے باعث عوام کو پریشانی، شدید مشکلات کا شکار ہو کر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 50 گھنٹے بندش کے بعد اتوار کی صبح 8 بجے کھلنے والے سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر غیر معینہ مزید پڑھیں
لائن میں رسائو سے ہزاروں گیلن پانی ضائع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سخی حسن ڈی سی سینٹرل آفس کے قریب پانی کی لائن میں رسائو پیدا ہوگیا، 48 انچ قطر کی لائن میں رسائو سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہو رہا ہے اور مرکزی سڑک زیر آب آگئی ہے۔
کراچی میں آج بارش کا امکان
کراچی: بارش کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کی وجہ سے آج کراچی میں بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مغربی بارشوں کا نیا سلسلہ اتوار کی صبح ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوا جس کی وجہ سے کوئٹہ میں بارش اور برف باری ہوئی اور اس مزید پڑھیں
5 روز گزر گئے رہائشی عمارت گرنے کے بعد مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا
اولڈ سٹی ایریا میں منہدم ہونے والی عمارت ٹمبر مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر سلمان سومرو کی ملکیت تھی سال 2004 میں حنیف بلال میمن اور حنیف بلوچ نامی 2 بلڈرز کو فروخت کردیا گیا تھا کراچی(کرائم رپورٹر)اولڈ سٹی ایریا کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن کی ٹمبر مارکیٹ میں 6 منزلہ رہائشی عمارت کو منہدم مزید پڑھیں
کراچی میں 10جنوری تک سردی کی شدت برقراررہنے کی پیش گوئی
6 اور7 جنوری کی درمیانی شب ہلکی بارش سے سردی کی شدت میںاضافہ ہوگا‘محکمہ موسمیات 7جنوری سے مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ کراچی میں شامل ہوگا‘ ڈائریکٹرمیٹ سردار سرفراز کراچی(اسٹا ف رپورٹر)محکمہ موسمیات نے کراچی میں 10جنوری تک سردی کی شدت برقرارہنے کی پیش گوئی کی ہے۔کراچی میں گزشتہ دو دنوں کے مقابلے میں سردی مزید پڑھیں
موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر بھاری جرمانے کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد (صباح نیوز) وزارت مواصلات نے 11 دسمبر کو جاری کیا جانے والا موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر بھاری جرمانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ وزارت مواصلات نے موٹر وے پولیس اور متعلقہ اداروں کو مطلع کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کے ساتھ حکومت کے کامیاب مذاکرات کے بعد جرمانے میں اضافہ واپس لیا گیا۔
سندھ کے اخبارات کے واجبات فوری ادا کئے جائیں اے پی این ایس
سندھ انفارمیشن اشتہارات کے اجراء میں حقیقی اخبارات کو یکسر نظر انداز اور ڈمی اخبارات کو کثیر تعداد میں اشتہارات جاری کئے جارہے ہیں، چیئرمین سندھ کمیٹی اخبارات میں سنگین مالی بحران تشویش ناک صورتحال اختیار کررہا ہے، اراکین کا سندھ انفارمیشن کی طرف سے سندھ کے اخبارات کے معاملات پر مسلسل عدم توجہی پر مزید پڑھیں
٭ عوام کی جانیں خطرے میں پڑ گئیں ٭ پولیس مخدوش عمارتوں کی طرفداری کرنے لگی
برنس روڈ پر حفاظ مینشن کے گرائونڈ کے پلر اور دیواریں توڑ کر دکانوں کے شٹر لگانے کا سلسلہ جاری اہل محلہ کی جانب سے شکایت پر آرام باغ پولیس نے تڑوٹے مقدمات بنانے کی دھمکیاں دینا شروع کردیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں پولیس مخدوش عمارتوں کی حمایت میں لوگوں کی جان و مال مزید پڑھیں