نیپرا کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز مسترد کرتے ہیں صنعتکار برادری

کے الیکٹرک کو 3 سال کے چارجز وصول کرنے کی اجازت منسوخ کی جائے، سلیمان چائولہ کراچی( کامرس رپورٹر)سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے صدر محمد سلیمان چاؤلہ نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصولی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے فوری طور پر فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں

ڈی جی نیب کی کراچی میں آج کھلی کچہری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی ہدایت پر ڈی جی نیب کراچی کی جانب سے آج نیب کراچی آفس میں شیڈول کے تحت کھلی کچہری لگائی جائیگی۔ ڈی جی نیب بریگیڈیئر(ر) فاروق ناصر اعوان و دیگر متعلقہ افسران کرپشن کے متعلقہ عوامی شکایات وصول کریں گے۔ عوام اپنی شکایات نیب آفس کراچی میں مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کے ڈائریکٹرز میں شدید اختلاف، پھوٹ پڑ گئی

بورڈ ممبر سلیمان چانڈیو کو ادارے میں ایڈوائزر بنائے جانے کی بھی منظوری نہیں لی گئی فیصلوں کے برخلاف اقدامات پر ممبران میں تشویش پھیل گئی، تحفظات کا اظہار کردیا کراچی(وقائع نگار خصوصی)واٹر بورڈ کے بورڈ ممبران میں پھوٹ پڑگئی،اجلاس میں کئے گئے فیصلوں میں ٹیمپرنگ کا انکشاف،رورل ایریا سرکل کی بحالی کے حوالے سے مزید پڑھیں

پانی کی لائن میں رسائو حسن اسکوائر پر بدترین ٹریفک جام

دو روز قبل سڑک زیر آب آنے کے باعث دوسرے روز بھی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا یونیورسٹی روڈ پر سوک سینٹر کے قریب پھٹنے والی 24 انچ قطر کی لائن کی مرمت کا کام رات گئے مکمل کرلیا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) واٹر بورڈ کی نااہلی سے سوک سینٹر کے قریب حسن مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی (صباح نیوز) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پاسبان کی آئینی درخواست کی سماعت 9 جنوری 2020ء کو سندھ ہائیکورٹ میں ہوگی۔ پی ڈی پی کے وکیل عرفان عزیز ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کردہ درخواست میں موقف مزید پڑھیں

گلشن اقبال میں نجی اسکول میں آگ بھڑک اٹھی، سامان خاکستر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال کے نجی اسکول کے دفتر میں آگ لگنے سے فرنیچر، بجلی کا سامان اور دستاویزات جل گئیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال تھانے کے علاقے گلشن اقبال بلاک5 پلاٹ نمبر سی 32 پر قائم نجی اسکول کے دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے مزید پڑھیں

ابراہیم حیدری: پولیس کی سرپرستی میں جعلی خود ساختہ فیکٹریاں قائم

ایس ایچ اوکی سرپرستی میں کھانے میں استعمال ہونے والا غلاظت سے بھرا تیل تیار کیا جا رہا ہے گندے نالے سے غلاظت جمع کرنے کے بعد اسے پکاکر کچھ لوگوں کو فروخت کیا جاتا ہے‘فیکٹری مزدور ایس ایچ اوکو پیسے ،موبائل اور موٹر سائیکل گشت پر مامور اہلکاروں کو بھی پیسے دے رہا ہوں‘فیکٹری مزید پڑھیں

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی ضبطی اور نیلامی میں بے ضابطگیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی ضبطی اور نیلام میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے اس کا ازخود نوٹس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسٹم کلکریٹ نے گاڑیوں کی ضبطی سے متعلق مقدمات میں ایک شخص کو بھی گرفتارنہیں کیا دوران تفتیش مزید پڑھیں

طارق روڈکے دکانداروں کااحتجاج،کسٹم اہلکارسامان سے بھراکنٹینرچھوڑکربھاگ نکلے

طارق روڈکے شاپنگ مال سے لاکھوں روپے مالیت کاغیرقانونی کپڑابرآمدکیاگیاتھاجس پردکانداروں نے احتجاج شروع کردیا کسٹم اہلکاروں اورمارکیٹ کے چوکیداروں میں فائرنگ کاتبادلہ بھی ہوا،برآمدہونیوالاکپڑاکسٹم ویئرہاوس منتقل کراچی( کرائم رپورٹر) طارق روڈ پر غیر قانونی کپڑا پکڑے جانے پر دکانداروں کا احتجاج کسٹمز کی ٹیم پر حملہ‘ کسٹم اہلکار سامان سے بھرا کنٹینر چھوڑ کر مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے گڈزٹرانسپوٹرزکی ہڑتال کی حمایت کردی

آج دوسرے روزبھی سامان کی ترسیل کرنے والی تمام گاڑیاں بندہیں ،کھانے پینے کی اشیاکی قلت کاخدشہ پیداہوگیا ٹرانسپوٹرزکے وفدکی گورنرسندھ سے ملاقات ،چارجزآف ڈیمانڈپیش کردیا،عمران اسماعیل کی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت کردی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے کہاکہ روڈ مزید پڑھیں