محکمہ موسمیات نے 22 جنوری تک سردی کی نوید سنادی

کراچی میں بارش دینے والا سلسلہ شمالی علاقوں کی جانب منتقل ہوگیا، مزید بارش کا امکان نہیں سرد ہوائوں کے دوران پارہ 6 سے 7 ڈگری تک گرنے کی توقع ہے، ترجمان محکمہ موسمیات کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں بارش برسانے والا سلسلہ شمالی علاقوں کی جانب منتقل ہو گیا، مزید بارش ہونے کا امکان مزید پڑھیں

پیرا میڈیکس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیرا میڈیکس کے جائز مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لاٹھیاں اور گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ تمام ساتھی کل صبح 10 بجے سول اسپتال پہنچیں یہاں سے ریلی اور قافلے کی صورت میں 11 بجے کراچی پریس کلب پہنچیں گے۔ 30 فیصد ہیلتھ پروفیشنل الائونس، سروس اسٹرکچر اور ریکوری لیٹر مزید پڑھیں

کراچی میں آج سے سردی کی نئی لہر داخل ہوگی

سرد ہوائیں چلنے کا بھی امکان جس کی رفتار غیر معمولی طور پر بڑھ سکتی ہے، محکمہ موسمیات کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں آج سے سردی کی نئی لہر داخل ہوگی۔ اتوار کو شہر کا مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہا، دن کے وقت دھوپ مکمل طور پر غائب رہی جبکہ سائبرین سرد ہوائیں مزید پڑھیں

گرین ٹائون کا طالب علم خوشاب پہنچ گیا

کراچی(کرائم رپورٹر) شاہ فیصل کالونی گرین ٹائون سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے 10 سالہ عبداللہ کا ڈراپ سین۔ تفصیلات کے مطابق پانچویں کلاس کے طالب علم عبداللہ کے والد اظہر اقبال نے ایک روز قبل بچے کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی تھی،ایس ایچ او شاہ فیصل کالونی سکندر خان نے لاپتہ ہونے مزید پڑھیں

پہلے پانچواں خطرناک شہر تھا ٗ کراچی اب بدل چکا ہے ٗ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

یہ شہر اب مکمل صاف اور پرامن ہے یہاں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوچکی ہے ٗ کراچی والے شہر کو بنانے میں ہماراساتھ دیں پولیس رینجرز اور عوام نے اس شہر میں امن قائم کرنے کیلئے بہت قربانیاں دیں ہیں ٗ کمشنر میراتھن کی تقریب سے خطاب ٗ بچوں کیساتھ تصاویر بھی بنوائیں کراچی (اسٹاف مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں برف باری اور شدید بارش ، 14 افراد ہلاک

ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور برف باری کے نتیجے میں مختلف حادثات و واقعات میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے متعدد شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش جبکہ خیبر پختون خوا، قبائلی علاقہ جات، بلوچستان، آزاد مزید پڑھیں

شاہراہوں سے اشتہاری میٹریل ہٹانے کی مہم جاری

شاہراہ قائدین، حسن اسکوائر، یونیورسٹی روڈ کے مختلف علاقوں سے اسٹیمرز ہٹا دئیے گئے کراچی(وقائع نگار خصوصی) چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور اور میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو کی ہدایت پر ضلع شرقی میں جابجا لگے اسٹیمرز سمیت دیگر اشتہاری مواد کو ہٹا کر شاہراہوں کو کلیئرکیا جا رہا ہے اس سلسلے میں یونیورسٹی مزید پڑھیں

گرفتار کے ایم سی ایکسین ظہیر عباس نے اہم راز اگل دیئے

کے ڈی اے کے ٹھیکوں کی مبینہ لوٹ مار کیخلاف اینٹی کرپشن نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا کراچی کی ترقی کے نام پر اربوں کا فنڈز ہڑپ کرنیوالے کے ڈی اے ، کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے افسران ریڈار پر آگئے کراچی(وقائع نگار خصوصی)کے ڈی اے کے ٹھیکوں کی مبینہ لوٹ مزید پڑھیں

کراچی کے 2100 متاثرہ تاجروں کیلئے متبادل جگہ کا انتظام

زولوجیکل گارڈن مارکیٹ کے 405 متاثرین کے روزگار کا بندوبست ہوگیا جبکہ 2 ماہ کے اندر بقیہ دکانداروں کو بھی کاروبار کیلئے متبادل جگہ دی جائے گی، وسیم اختر کا تقریب سے خطاب متاثرین کے روزگار کی بحالی کیلئے میئر کراچی کو فکرمند دیکھا، عتیق میر، ہم نے بہت کوشش کی مگر کسی نے ہماری مزید پڑھیں

بلدیہ ٹائون میں 4 ہزار غیر قانونی بجلی کے کنڈا کنکشنز کا خاتمہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹائون میں کے الیکٹرک نے 4 ہزار سے زائد غیر قانونی کنڈا کنکشنز کا خاتمہ کر دیا، کارروائیاں محمد خان کالونی، صلاح الدین کالونی، شانتی نگر، خیبر چوک، مشرف کالونی اور توحید نگر سمیت دیگر علاقوں میں کی گئیں۔