کمشنر کراچی سستی روٹی فروخت کرانے میں ناکام

نان بائی من مانی قیمتوں پر روٹی فروخت کررہے ہیں ٗ کمشنر کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے سرکار کی جانب سے مقرر کردہ نرخ نان بائیوں کی فہرست میں شامل نہیں ہیں کراچی(اسٹا ف رپورٹر)شہر قائد میں کمشنر افتخار شالوانی نان بائیوں سے سرکاری نرخ کی تعمیل کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہو مزید پڑھیں

سٹی کونسل کا اجلاس مچھلی بازار بن گیا اپوزیشن کا احتجاج یوسی

چیئرمین لیاری کونسل ہال میں لیٹ گئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اپوزیشن ارکان کا ڈپٹی میئر ارشد حسن کا گھیراؤ‘ کونسل ہال میئر کراچی کیخلاف’’چور!، چور!‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا ایم کیوایم پارلیمانی لیڈرکی اپوزیشن کو منانے کی کوشش، 18 سرکاری ایجنڈے اور متعدد پرائیویٹ قرارداد وںکی منظوری کراچی (اسٹا ف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی دفتر پر چھاپہ ریکارڈ ضبط

کام میں رکاوٹ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائیگی‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کراچی (کرائم رپورٹر )اینٹی کرپشن ایسٹ زون نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر طارق بگٹی کی سربراہی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول کے دفتر مزید پڑھیں

لائسنس یافتہ پیٹرول پمپوں سے ایرانی ڈیزل کی فروخت

غیر قانونی سیل پوائنٹس اور دکانوں میں نوزل لگا کر ڈیزل بیچنے کا زمانہ پرانا ہوگیا ماحولیات کی آلودگی میں اضافے سمیت قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان کراچی (کرائم رپورٹر) ایرانی ڈیزل مافیا نے ملیر میں پنجے گاڑ لئے غیر قانونی سیل پوائنٹس اور دوکانوں میں نوزل لگا کر ایرانی ڈیزل بیچنے کا مزید پڑھیں

PID کے ذریعے اشتہارات جاری کرنے کی پالیسی قابل مذمت ہے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی

اس پالیسی کے نتیجے میں تمام وزارتوں اور خود مختار اداروں کی فیصلہ سازی کا عمل چند افراد کے ہاتھوں میں مرتکز ہوجائے گا، صدر اے پی این ایس حمید ہارون وزارت اطلاعات کے افسران گذشتہ کئی برسوں سے مسلسل ایسے منصوبے اور پالیسیاں وضع کررہے ہیں جن کے ذریعے میڈیا کو کنٹرول اور محدود مزید پڑھیں

سائٹ ایریا خطرناک پانی کے اخراج پر 7 فیکٹریاں سیل

کیمیکل والے پانی کے سمندر میں چھوڑے جانے سے آبی حیات کو شدید خطرات اور فضائی آلودگی پھیل رہی ہے حفاظتی تدابیر نہ ہونے کی وجہ سے فیکٹری ملازمین بھی کینسر، ہیپا ٹائٹس جیسی موذی بیماری کا شکار ہو رہے تھے کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا میں سیپا نے کارروائی کرکے 7 فیکٹریاں سیل کردیں۔ مزید پڑھیں

زیر زمین ڈیزل کی پائپ لائن پھٹنے سے ہزاروں لیٹر ڈیزل ضائع

ڈیفنس فیز 6 خیابان سحر میں ڈیزل کی بو پورے علاقے میں پھیلنے سے مکینوں کو دشواریوں کا سامنا کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس خیابان سحر سے گزرنے والی زیر زمین ڈیزل کی پائپ لائن پھٹنے سے ہزاروں لیٹر ڈیزل ضائع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق درخشاں تھانے کے علاقے ڈیفنس فیز 6 خیابان سحر سے گزرنے مزید پڑھیں

کراچی : ون وے کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں

کراچی میں ٹریفک قوانین خاص طور پر ’و ن وے‘ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ٹریفک اور تھانہ پولیس نے بھرپور آپریشن شروع کردیا گیا ہےجبکہ شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی شروع ہے، اس سلسلے میں کراچی کے لگ بھگ 100 مقامات پر پولیس کی خصوصی ٹیمیں ’ون وے‘ کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت 64 سے بڑھ کر70 روپے فی کلوہوگئی

لاہور: آٹے کی قیمت 64 روپے سے بڑھ کر70 روپے فی کلوہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطباق پنجاب میں چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں چھ روپے فی کلواضافہ کردیا جس کے بعد قیمت 64 روپے سے بڑھ کر70 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ چکی مالکان نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

سندھ بھر میں کتوں کی بہتات، کتا پکڑو مہم ناکام

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میںکتوں کی بہتات پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا،بلدیاتی اداروں کی کتوں کو پکڑنے اور ویکسین لگانے کی مہم دم توڑ گئی۔ نجی ٹی وی کی پورٹ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کتوں کی بہتات کے باعث مسلسل سگ گزیدگی کے واقعات رپورٹ ہورہے ہیں، جان لیوا بیماری مزید پڑھیں