کراچی کی ترقی کے نام پر کروڑوں روپے ہڑپ

کے ڈی اے کے بعد کے ایم سی میں بھی جعلی ٹینڈرز کا انکشاف ڈیوالو کے نام پر گزشتہ 5 سالوں سے شہر کی ترقی سے کھلواڑ جاری ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی میں کروڑوں روپے کی لاگت کے ترقیاتی منصوبوں میں بڑے پیمانے پر خوردبرد سامنے آگئی، کے ڈی اے کے بعد مزید پڑھیں

ضلع غربی میں آج اور کل پانی بند رہے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے ضلع غربی کا پانی آج اور کل بند رہے گا، واٹر بورڈ کے ترجمان کے مطابق واٹر بورڈ ضلع غربی کو پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے جب کینال کے چینل کی صفائی کر رہا ہے، صفائی کے دوران چینل میں جمع ہونے والی کائی، گھاس پھوس اور خودرو مزید پڑھیں

فلموں کے بارے میں رائے دینا ہمارا کام نہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلموں کے بارے میں رائے دینا اسلامی نظریاتی کونسل کا کام نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریاست،سماج اور مذہب کے نام سے مکالمہ میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ مزید پڑھیں

سی پیک کے پہلے فیزپر کام مکمل کر لیا گیا

کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل لی بیجین کا بیچ لگژری ہوٹل میں اپنے اعزاز میں عشایے سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے نئے قونصل جنرل (Li Bijian)لی بیجین نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے فیز پر کام مکمل ہوچکا ہے اور دوسرے فیز پر تیزی سے کام جاری مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اہلکار کے جرائم پیشہ سے رابطے بھتوں کی وصولیاں

آپریشن ون میں تعینات بنارس خان جرائم کے اڈوں سے وصولیاں کرتا ہے کراچی (کرائم رپورٹر) سی ٹی ڈی کے پولیس اہلکار کا جرائم پیشہ افراد سے رابطوں کا انکشاف، ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی آپریشن I میں تعینات اے ایس آئی بنارس خان نے شہر کے مختلف علاقوں کیماڑی، بنارس، مچھر مزید پڑھیں

کے ڈی اے میں سنگین بدعنوانیوں کا انکشاف

پلاٹوں کی نیلامی ایک بار پھر متنازع ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی محکمہ لینڈ کے کمرشل سیل میں سنگین بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے، کے ڈی اے میں پلاٹس کی متوقع نیلامی ایک بار پھر متنازع ہونے کا خطرہ ہے، ذرائع کے مطابق کے ڈی اے محکمہ لینڈ کمرشل مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی نجکاری، نیپرا سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کے نرخوں میں حالیہ اضافے پر بھی نوٹس جاری کر دیا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کے نرخ میں حالیہ اضافے اور کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف درخواست پر نیپرا کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس ذوالفقار احمد مزید پڑھیں

لیاری کیماڑی/ زمین کی لیز، موٹیشن اور ٹرانسفر پر پابندی

ترقیاتی کام نہ ہونے پر ارکان کونسل دلبرداشتہ ہو کر سر پیٹتے ہوئے احتجاج پر مجبور ہوگئے تھے کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ڈائریکٹر لینڈ کمال شیخ نے لیاری اور کیماڑی میں اراضی کی لیز، موٹیشن اور ٹرانسفر پر پابندی عائد کردی، ترقیاتی کام نہ ہونے پر گزشتہ دنوں بلدیہ عظمیٰ کی کونسل مزید پڑھیں

عدالتیں رانگ وے کی خلاف ورزی کرنے والوں سے بھر گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چاروں ڈسٹرکٹ کی عدالتیں رانگ وے کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان سے بھر گئیں، گرفتار شہریوں کے اہلخانہ کی آہ و بکا، عدالتوں نے ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے سے انکار کر دیا۔ 5 اور 10 ہزار کی ضمانتوں پر رہا کرنے کے احکامات، کئی ملزمان کے اہل خانہ رقم نہ مزید پڑھیں

کراچی میں تند و تیز ہوائوں نے سردی بڑھا دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں بدھ کو تند و تیز ہوائیں چلیں، ہوائوں کی رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی، آج جمعرات کو معتدل ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ بدھ کو کم سے کم پارہ 12.5 ڈگری رہا، آج جمعرات کو دھند چھانے کے سبب حد نگاہ متاثر ہو سکتی ہے، بدھ کی صبح شہر مزید پڑھیں