پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے عالمی سطح پر ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے جہاں لاہور کے انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کولیبریٹنگ سینٹر قرار دے دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تاریخی کامیابی پر انمول میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے کولیبریٹنگ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایران، امریکا کے وفود کی آمد کا معاملہ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے ایران اور امریکی وفود کی ممکنہ آمد کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور پولیس کی جانب سے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کوپولیس ذرائع نے بتایا کہ نور خان ائیربیس اور اسلام آباد ائیرپورٹ کے اطراف سیکورٹی ریڈ الرٹ مزید پڑھیں
اسلام آبادمیں سفارتی سرگرمیاں: راولپنڈی میں بھی سکیورٹی پلان آج رات نافذ ہوگا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اہم سفارتی سرگرمیاں کے باعث راولپنڈی انتظامیہ کا سکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔ سی پی او آفس میں آر پی او کی سربراہی میں اجلاس ہوا، جس میں ڈویژن بھر کے پولیس حکام ،ضلع کے تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی جس میں یہ فیـصلہ کیا گیا سکیورٹی پلان مزید پڑھیں
چاند نظر آگیا:یکم ذوالقعدہ کل 19اپریل کوہوگی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
لاہور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذوالقعدہ 1447 ھ کا چاند نظرآنے کا اعلان کردیا ہے۔ کل 19اپریل 2026 بروز اتوار کو یکم ذوالقعدہ 1447ھ ہوگی۔ چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جبکہ تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے شہروں میں منعقد ہوئے مزید پڑھیں
میٹرک امتحانات میں بے قاعدگیوں کے معاملے پر کارروائی، سابق ناظم امتحانات وضاحت طلب
کراچی: میٹرک امتحانات میں بے قاعدگیوں کے معاملے پر امتحانی مراکز کی تبدیلی اور ایڈمٹ کارڈ کے اجراء میں تاخیر پر چیئرمین بورڈز نے کارروائی شروع کر دی۔ سابق ناظم امتحانات سے امتحانی بے ضابطگیوں سے متعلق تفصیلی وضاحت طلب کر لی گئی۔ میٹرک کے جاری امتحان سے قبل ایڈمٹ کارڈ کا اجراء ایک سنگین مزید پڑھیں
سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
کراچی: سونا تین دن کے وقفے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 33 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4 ہزار 792 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں
سانحہ 9مئی، کراچی ہنگامہ آرائی؛ مفرور ملزم کی گرفتاری کے بعد ملزمان پر ضمنی فرد جرم عائد
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی، شاہ فیصل کالونی میں ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں مفرور ملزم کی گرفتاری کے بعد ملزمان پر ضمنی فرد جرم عائد کر دی۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو سانحہ 9 مئی، شاہ فیصل کالونی میں ہنگامہ آرائی کے مزید پڑھیں
اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث گینگ گرفتار، بزرگ شہریوں اور پنشنرز کو نشانہ بنانے کا انکشاف
لاہور: لاہور میں پولیس نے اے ٹی ایم مشینوں پر نوسر بازی کرنے والے گینگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کی گئیں، جس کے تحت انچارج انویسٹی گیشن وحدت کالونی مزید پڑھیں
لاہور سے اغوا 19 سالہ لڑکی کراچی سے بازیاب، ملزم گرفتار
لاہور: ستوکتلہ کے علاقے سے اغوا ہونے والی 19سالہ لڑکی کو کراچی سے بازیاب کروا کر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم گرفتار کر کے لڑکی کی بازیابی کا ٹاسک دیا تھا، جس پر پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کی۔ لڑکی مزید پڑھیں
قطر سے ایل این جی کے 4 کارگو پہنچیں گے، لوڈشیڈنگ میں کمی متوقع
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ اگلے 5 روز کے دوران قطر سے ایل این جی کے 4 کارگو پاکستان پہنچ جائیں گے جس کے بعد ملک میں جاری بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں