واشنگٹن ڈی سی: سعودی عرب نے پاکستان کے معاشی استحکام کو تقویت دینے کے لیے اسٹیٹ بینک میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع پر باضابطہ دستخط کردیے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس کے موقع پر منعقد ہوئی، جہاں سعودی فنڈ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جنہوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں آج صبح 7 بجکر 54 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے سہ ملکی سرکاری دورے کی تکمیل کے بعد ترکیہ کے شہر انطالیہ سے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم دفتر کے شعبۂ ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کی وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام نے وزیرِ مزید پڑھیں
امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہوگا، امریکی ٹی وی
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہونے کا امکان ہے، تاہم اس حوالے سے امریکی حکام نے تاحال باضابطہ تصدیق نہیں کی۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے مذاکرات کے نئے شیڈول کی مزید پڑھیں
پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے پہلی پرواز 160 اور لاہور سے 345 عازمینِ کو لے کر روانہ
پاکستان میں حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت ملک کے مختلف شہروں سے عازمینِ حج کی حجاز مقدس روانگی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں کراچی اور لاہور سے پہلی حج پروازیں روانہ ہوئیں جن میں مجموعی طور پر سینکڑوں عازمین شامل تھے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
کراچی: حج آپریشن 2026 کا آج باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس کے تحت ملک کے دیگر بین الاقوامی ایئرپورٹس کی طرح کراچی ایئرپورٹ سے پہلی حج پرواز آج رات 3 بجے روانہ ہوگی۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عازمین حج کے لیے وزارت مذہبی امور اور ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے مزید پڑھیں
کراچی، سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور وفاقی حساس ادارے نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم دہشت گرد تنظیم فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کالعدم دہشت گرد تنظیم فتنۃ الہندوستان کے مزید پڑھیں
حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی میں ’’حق دو کراچی‘‘ کے بینرز چھاپنے پر دکانیں سیل کرنے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کیا کل ’’حق دو کراچی ‘‘ کا نعرہ لگانے پر شہریوں مزید پڑھیں
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا سیکڑوں اسامیوں پر نئی بھرتیوں کا اعلان
فیڈرل پبلک کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2025 کے لیے نئی اسامیوں کا اعلان کردیا ہے، جس میں اوپن میرٹ، صوبائی، خواتین اور اقلیتی کوٹہ شامل ہے اور مذکورہ تعیناتیاں پولیس، فارن سروس، آفس مینیجمنٹ سمیت دیگر شعبوں میں ہوں گی۔ ایف پی ایس سی کی جانب سے مزید پڑھیں
خلیج میں امن کیلئے حکومتی سفارتکاری قابل تحسین مگر عوامی مسائل سنگین چیلنج ہیں، حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خلیج میں قیام امن کے لیے حکومتی سفارت کاری قابل تحسین ہے تاہم ان کوششوں میں قومی مفادات کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے جبکہ ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور تعلیمی و سماجی مسائل عوام کے لیے سنگین چیلنج بن چکے ہیں۔ مزید پڑھیں