اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن کی جانب ایک اہم اور مثبت پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی نہ صرف کشیدگی میں کمی کا باعث بنے گی بلکہ یہ خطے میں دیرپا امن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حق دو کراچی کے بینرز چھاپنے پر دکانیں سیل کرناجمہوری اقدار کے منافی عمل ہے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پیپلز پارٹی پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں ’’حق دو کراچی‘‘ مہم کے بینرز کی اشاعت پر دکانداروں کو ہراساں کیا جا رہا ہے اور ان کی دکانیں سیل کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جو جمہوری اقدار کے منافی عمل ہے۔ حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں
پنجاب میں کالج تعلیم کو یکساں معیار پر لانے کا فیصلہ، طلبہ کے لیے نئی سہولیات کا اعلان
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پہلی مرتبہ کالج ایجوکیشن کو ایک ہی معیار پر لانے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے طلبہ کے لیے متعدد اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے، جن میں الیکٹروبس سہولت، ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی توسیع اور جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے، معاہدے پر دستخط
سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیے ہیں، جس کے لیے اسٹیٹ بینک اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا اور دستخط بھی ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں ایک اہم مالی معاہدے پر مزید پڑھیں
بشری بی بی کے آنکھ کی کامیاب سرجری کے بعد اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی، جہاں انہوں نے آنکھ کے آپریشن کے بعد اپنی اہلیہ کی عیادت کی اور ان کی صحت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی، مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز کی بحالی پر وفاقی وزیر کا خیر مقدم، پاکستان کا کردار عالمی کامیابی قرار
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور خطے میں امن کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ پیش مزید پڑھیں
امریکا، ایران مذاکرات آخری مرحلے میں داخل،چند نکات پر اتفاق باقی ہے، اسحاق ڈار
انطالیہ : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور اب صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے۔ انطالیہ سفارتی فورم میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان شروع سے ہی ایران اور امریکا کے مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان آسکتے ہیں،رانا ثناءاللہ
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناءاللہ نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بیرون ممالک میں موجود ہیں، بیک ڈور ڈپلومیسی سے معاملات حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے اگلے ہفتے مزید پڑھیں
پٹرول سستا نہ کرنے پرعوام میں شدید غم و غصہ
لاہور:پٹرول سستا نہ کرنے پر ملک بھر کے عوام میں شدید غم و غصہ۔ عوام نے حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب عالمی مارکیٹ میں پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو حکومت فوری طور پر قیمتیں بڑھا دیتی ہے لیکن جب قیمتیں کم ہوتی ہیں تو حکومت برقرار رکھتی ہے مگر مزید پڑھیں