وزیراعلیٰ محمود خان کا ڈی آئی خان میں بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس

 پشاور: وزیراعلیٰ محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری عمل مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کراچی کی سب سے بڑی اجناس منڈی کو تین دن کیلیے بند کردیا

کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوہرے معیار سے شہر قائد پولیس اسٹیٹ بن گیاہے جس سے تاجر اور عوام دونوں ہی پریشانی سے دوچار ہوگئے ہیں۔ سندھ حکومت نے جمعہ کو لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے کراچی کی سب سے بڑی اجناس کی تھوک منڈی کو بند کرنے کی ہدایت کردی ہے جس مزید پڑھیں

بزرگ دکاندار نے اپنی دکان میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی

 کراچی: پٹیل پاڑہ میں بزرگ دکاندار نے اپنی دکان میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی ، مسلح ملزم سے نہ صرف گتھم گتھا ہوگئے بلکہ ملزم کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نے پہلے ایک عام گاہک مزید پڑھیں

کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوہرے معیار سے شہر پولیس اسٹیٹ بن گیا

کراچی: سندھ حکومت نے جمعہ کو لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے ہفتے سے کراچی کی سب سے بڑی اجناس کی تھوک منڈی کو بھی بند کرنے کی ہدایت کردی۔ صوبائی حکومت نے ہفتے سے کراچی کی سب سے بڑی اجناس کی تھوک منڈی کو بھی بند کرنے کی ہدایت کردی حالانکہ اس سے قبل مزید پڑھیں

موسم کی بہتر اور تیز رفتار پیش گوئی کیلیے کراچی میں جدید ڈوپلر ریڈار فعال

کراچی: کراچی شہر میں نصب ہونے والا جدید ترین ڈوپلر ریڈارفعال کردیا گیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات  نے اپنی ویب سائٹ پر اس ریڈار کا لنک بھی جاری کردیا ہے۔ اس ڈیجیٹل ریڈار کے ذریعے 450 کلومیٹر کے دائرے میں بارشوں کی، جبکہ 200 کلومیٹر کے دائرے میں تیز ہواؤں کی پیش گوئی ممکن ہوگی۔ ڈوپلر مزید پڑھیں

ارسا کا پنجاب اور سندھ کے لیے پانی کی مزید کمی کا فیصلہ

 اسلام آباد: ارسا نے پنجاب اور سندھ کے لیے پانی میں مزید کمی کردی جب کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو شارٹ فال سے استثنیٰ دے دیا گیا۔ اسلام آباد میں پانی کے مسئلے پر انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا) کا اہم اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے حصوں میں مزید کٹوتی کر دی گئی۔ پنجاب اور سندھ مزید پڑھیں

نیب کے خوف سے سرمایہ کاری رکی ہوئی ہے، اسد عمر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ سالانہ منصوبہ بندی کمیٹی نے آئندہ مالی سال کیلئے  4.8 فیصد گروتھ ریٹ کی منظوری دیدی، آئندہ مالی سال کیلئے 900 ارب ترقیاتی بجٹ رکھا جائے گا،نیب کے خوف سے سرمایہ کاری رکی ہوئی ہے ،نیب سے سرکاری افسران اور کاروباری افراد کو تحفظ دینے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے ملاقات کی۔ اس دوران باہمی دلچسپی، علاقائی مزید پڑھیں

کراچی : شیرشاہ میں کمپریسر کی دکان میں دھماکہ ، دکاندار جاں بحق، 2 زخمی

کراچی: شیرشاہ کباڑی مارکیٹ میں کمپریسر کی دکان میں دھماکے سے دکاندار جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام شیرشاہ کے علاقے میں قائم کباڑی مارکیٹ میں ایئر کمپریسر کی دکان میں دھماکا ہوگیا، دھماکے کے باعث دکان تباہ ہوگئی جبکہ موقع پر بھگدڑ بھی مچ گئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شہبازشریف اپوزیشن جماعتوں کو قریب لانے میں ناکام

لاہور: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ایک گروپ کے درمیان سیاسی کشیدگی مزید بڑھ چکی ہے جس کی وجہ سے شہبازشریف اپوزیشن جماعتوں کو قریب لانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 29 مئی کو ہوگا، جس کی میزبانی شہباز شریف کریں گے، مزید پڑھیں