اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو قائم علی شاہ کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت 8 جون تک منظورکرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں مزید پڑھیں

کراچی : ضلع وسطی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ضلع وسطی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن 6 جون تک گلبرگ،نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آبادکے علاقوں اور رہائشی یونٹس پر نافذ ہوگا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

شاہد خاقان کی پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر استعفے کی دھمکی

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کو دوبارہ پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دینے پر مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی کی شمولیت کو مزید پڑھیں

پاکستان میں امریکا کا کوئی فضائی یا فوجی اڈہ نہیں ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکا کی کوئی فوجی یا فضائی ایئر بیس نہیں ہے اس حوالے سے میڈیا پر آنے والے خبریں بے بنیاد ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں امریکی ہوائی اڈوں سے متعلق خبروں پر کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کے متعدد علاقوں میں بجلی غائب

کراچی: شہر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے، اور شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی ہے، سخت گرمی میں بجلی کی بندش سے شہری پریشان ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

نارووال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ میں احسن اقبال کے خلاف نیب ریفرنس دائر

 راولپنڈی: نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ میں مبینہ ناجائز اختیارات کے استعمال پر ریفرنس دائر کردیا۔  چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نیب راولپنڈی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اور ڈی جی نیب راولپنڈی نے کارکردگی سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

آصف زرداری اور یوسف گیلانی کے خلاف ریفرنسز میں 23 ارب 85 کروڑ روپے وصول

 اسلام آباد: نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور حسین لوائی سمیت دیگر کے خلاف ریفرنسز میں  23 ارب 85 کروڑ روپے بھی وصول کرلئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نیب راولپنڈی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اور ڈی جی نیب مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

وفاقی حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020 کی چوتھی سہہ ماہی کی مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن نے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا

 کراچی: عالمی شہرت یافتہ مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے فلاحی ادارے ’’ایم ٹی جے فاؤنڈیشن‘‘ نے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا ہے جس کے لیے نئی گاڑیاں خریدی گئی ہیں۔ مدارس کی خدمت اور طلبا کو گھر یا ہوسٹل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے فلاحی ادارے مزید پڑھیں

وہ دن جلد آئے گا جب فلسطینیوں کو اپنا ملک ملے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب سے اسرائیل بنا پاکستان کا ایک ہی موقف رہا ہے اور وہ ہے کہ فلسطینیوں سے ناانصافی ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی فلسطین پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت کی خبر 27 رمضان المبارک کو مسجد نبوی میں ملی، فلسطینیوں پر نماز مزید پڑھیں