پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن ایک بار پھر ملتوی

 لاہور: پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آپریشنل مشکلات کے وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کو موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائز مالکان کے مزید پڑھیں

بد بخت بیٹے کے تشدد سے باپ زندگی کی بازی ہار گیا

 کراچی: نیو کراچی میں بد بخت بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر تشدد کرکے باپ کی جان لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ نیو کراچی سیکٹر الیون ڈی میں پیش آیا، جس میں جائیداد کے معاملے پر ہونے والے جھگڑے میں بدبخت بیٹےنے عمر رسیدہ باپ کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی تاب نہ مزید پڑھیں

کوہلو میں دوگروپوں میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی

کوہلو: بارکھان میں دوگروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے بارکھان میں دوگروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچی اور مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ؛ ضلع وسطی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ    

 کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع وسطی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا۔ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی پر لگایا گیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مائیکرو مزید پڑھیں

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پنوں عاقل: سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی، 11 لاشیں روہڑی تحصیل اسپتال جب کہ 2 مزید پڑھیں

حب ڈیم سے ملحقہ نہروں میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب کر ہلاک

کراچی: حب ڈیم سے ملحقہ نہروں میں نہانے کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہونے کے 2 واقعات میں 4 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ ایک خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔ حب ڈیم ریسٹ ہاؤس کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے جس کی اطلاع پر مزید پڑھیں

نیب کی کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری

اسلام آباد: نیب نے کیپٹن (ر) صفدر، امان اللہ جدون اور دیگر کے خلاف تحقیقات عدم ثبوت پر بند کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین جسٹس نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں این ایچ اے کے افسران، اہلکاران، مزید پڑھیں

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد میں لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ضلع وسطی کے 4 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس میں 16 سے 30 مئی تک کے لیے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا مزید پڑھیں

فضل الرحمان، شہبازشریف رابطہ؛ رواں ماہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس بلانے پر اتفاق

 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مئی کے اختتام پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے درمیان ٹیلی مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کا رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن کا نوٹس

 لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی بد عنوانی، بے ضابطگیوں اور غیر قانونی لینڈ ایکوزیشن کا نوٹس لے لیا۔ نیب کے جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ میں مبینہ مزید پڑھیں