اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، پرامن، خودمختار، متحد، مستحکم اور خوشحال افغانستان کے قیام کیلئے کی جانے والی عالمی کاوشوں کی معاونت جاری رکھے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان ہم منصب محمد حنیف آتمر کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دو طرفہ تعلقات ،افغان امن عمل سمیت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خانقاہ ڈوگراں میں گاڑی نہر میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق
شیخو پورہ / گوجرانولا: خانقاہ ڈوگراں میں ایک گاڑی نہر میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے، تمام افراد کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرگودھا روڈ پر شیخو پورہ کے قریب ایک مسافر گاڑی موڑ کاٹنے کے دوران میاں علی نہر میں جاگری اور اس میں سوار تمام 11 افراد جان مزید پڑھیں
’انکل سرگم‘ نہیں رہے
راولپنڈی : پاکستان کے معروف فنکار فاروق قیصر عرف ’انکل سرگم‘ جمعے کو انتقال کر گئے۔ فاروق قیصر نے 70 کے اوائل میں نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے گریجویشن کے بعد فنی زندگی کا آغاز کیا۔ان کی بنیادی وجہ شہرت ان کا افسانوی کردار انکل سرگم ہے جو پہلی بار 1976 میں بچوں مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی
راولپنڈی: وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی۔ دوسری جانب لال حویلی راولپنڈی میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
لاہورسمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے اور گرمی کی شدت میں کمی سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ عارفوالا میں تیز ہواؤں کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کرگئے جس کے نتیجے میں شہر بھر میں اندھیرے کا راج ہوگیا۔ چنیوٹ اور گردونواح میں بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں نماز عید کے بعد فلسطین میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجی ریلی
اسلام آباد: جڑواں شہروں میں نماز عید کے بعد فلسطین میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز عید ادا کی گئی۔ نماز کے بعد کورونا کے خاتمے اور فلسطین میں امن کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ نماز عید کے بعد جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں
صدر پاکستان عارف علوی کا فلسطینی ہم منصب محمود عباس کو خط
اسلام آباد / بیت المقدس: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کو خط لکھ کر اسرائیلی فوج کے مسجد اقصیٰ پر حملوں پر اظہارِ تشویش کیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فلسطین کے صدر محمود عبّاس کو خط لکھا، جس میں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں قابض اسرائیلی فوج کی مزید پڑھیں
وزیراعظم آزاد کشمیر کا اپنی رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان
مظفر آباد: وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے آزادکشمیر میں رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے پاکستان میں عید کے متنازعہ اعلان پر تنقید کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں اپنی رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں کار نے گداگروں کو کچل ڈالا، 5 افراد جاں بحق
گوجرانوالہ: جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار نے گدا گروں کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں وزیرآباد کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار نے عید گاہ کے باہر بیٹھے بھیک مانگنےوالوں کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے مزید پڑھیں
پاکستان کے عوام کی سلامتی و تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کی سلامتی ،تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، بحیثیت فوجی ہم مادر وطن کا دفاع کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لائن آف مزید پڑھیں