کراچی: پاکستان رینجرز سندھ اورپولیس نے منظور کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 250 سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرمنظور کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے ملزم آصف زمان کوگرفتار مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان ریلوے کا فریٹ ریٹ میں واضح کمی کا اعلان
کراچی: پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران فریٹ ریٹ میں واضح کمی کا اعلان کردیا۔ ریلوے کے مطابق لاک ڈاؤن کے دنوں میں فریٹ ریٹ میں کمی کا مقصد کارگو اور کنٹینر پارٹیز کو بذریعہ ریل ایک پائیدار سروس مہیا کرنا ہے۔ عید کی چھٹیوں کے دوران کوئلے اور کنٹینر کی ویگن پر 5 مزید پڑھیں
حکومت کا شہباز شریف کے حوالے سے ایف آئی اے کو متحرک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کے حوالے سے ایف آئی اے کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے حوالے سے ایف آئی اے کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں
کورونا لاک ڈاؤن؛ تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا
کراچی: عیدالفطر کے موقع پر کورونا لاک ڈاؤن کے باعث تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا، گلی محلوں میں ٹھیلوں، عارضی پتھاروں اور اسٹالز پر سامان سج گیا۔ عید الفطرسے قبل کورونا پابندیوں کے باعث تجارتی مراکز اوربازاربند ہونے کے بعد رزق حلال کی تلاش میں سرگرم کاروباری افراد نے اپنے گزربسر کے مزید پڑھیں
کراچی : سنار کی دکان میں نقب زنی، 12 کلو گرام سونا لوٹ لیا گیا
کراچی: سال رواں میں نقب زنی کی سب سے بڑی واردات کلفٹن کے علاقے جیولرز سینٹر میں ہوئی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزمان سنار کی دکان سے لگ بھگ 12 کلو گرام سونا لیکر فرار ہوگئے جس کی مالیت ایک اندازے کے مطابق کروڑوں روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلفٹن کے مزید پڑھیں
حکومت کا الیکشن ایکٹ 2017 میں 49 تبدیلیاں کرنے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے الیکشن ایکٹ 2017 میں 49 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اصل معاملہ انتخاب اور اس کے نتائج پر اعتماد کا ہے، ن لیگ نے کہا آر ٹی مزید پڑھیں
ن لیگ نے پی پی84 کا میدان مارلیا، تحریک انصا ف کو بڑا دھچکا
خوشاب: غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی84 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار ملک معظم شیر کلو نے فتح حاصل کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوار ملک معظم شیر کلو نے 73 مزید پڑھیں
ن لیگ نے پی پی84 کا میدان مارلیا، تحریک انصا ف کو بڑا دھچکا
خوشاب: غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی84 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار ملک معظم شیر کلو نے فتح حاصل کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوار ملک معظم شیر کلو نے 73 مزید پڑھیں
کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار
کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز کی گلستان جوہر میں کارروائی کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے چار کارندے گرفتار کرلئے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مشترکہ کارروائی مزید پڑھیں
یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کے ساتھ دوسری اشیا خریدنے کی شرط ختم
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی کے ساتھ دوسری اشیا خریدنے کی شرط ختم کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس رانا تنویر حسین کی زیر صدارت ہوا، جس میں یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن آف پاکستان کےآڈٹ پیراز 2019-20 کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں