خوشاب: غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی84 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار ملک معظم شیر کلو نے فتح حاصل کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوار ملک معظم شیر کلو نے 73 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار
کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز کی گلستان جوہر میں کارروائی کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے چار کارندے گرفتار کرلئے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مشترکہ کارروائی مزید پڑھیں
یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کے ساتھ دوسری اشیا خریدنے کی شرط ختم
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی کے ساتھ دوسری اشیا خریدنے کی شرط ختم کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس رانا تنویر حسین کی زیر صدارت ہوا، جس میں یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن آف پاکستان کےآڈٹ پیراز 2019-20 کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں
ہماراانصاف کا نظام طاقتورکونہیں پکڑسکتا، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایک چھوٹی سی ایلیٹ کلاس نے اپنے قبضے میں لیا ہوا ہے، ہمارا انصاف کا نظام طاقتور کو نہیں پکڑسکتا۔ لاہور پنجاب پیری اربن ہاؤسنگ منصوبہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کہنا تھا کہ پوری دنیا میں کورونا کی وبا سے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں ماں نے دو بچوں کی خاطر 10 تولہ سونا قربان کر دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ پاکستان میں ماں نے بچوں کی خاطر 10 تولہ سونا قربان کر دیا۔ سپریم کورٹ میں 2 بچوں کی والدہ کو 10 تولہ سونا دینے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف والد کی درخواست پر سماعت ہوئی، ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں والدہ مہناز بی بی کو جہیز مزید پڑھیں
بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی وزیراعلی بلوچستان کے خلاف سرگرم
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کے لئے سرگرم ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق رواں ماہ کو ہی وزيراعلی بلوچستان نے بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی) كے ركن اسمبلی اور سينیئر سياستدان سردار محمد صالح بھوتانی سے بلدیات و دیہی ترقی کی وزارت كا قلمدان واپس مزید پڑھیں
عید پر ہاکس بے، سی ویو، مری سمیت سیاحتی مقامات بند رہیں گے
کراچی / لاہور: عید کی چھٹیوں میں ہاکس بے، سی ویو، مری سمیت ملک کے دیگر سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل سے اتوار تک ٹیک اوے مغرب تک ہوگی، مغرب کے مزید پڑھیں
انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے رابطے کے لیے حکومتی کمیٹی قائم
اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی۔ پانچ رکنی کمیٹی میں وفاقی وزراء پرویز خٹک ، فواد حسین چوہدری اور اسد عمر، وزیر اعظم کےمشیر ڈاکٹر بابر اعوان اور معاون خصوصی ملک عامر ڈوگر شامل ہیں جو اپوزیشن سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے مزید پڑھیں
عمران خان غلطیوں کا اعتراف کرکے دہراتے ہیں، یہ ملک ہے کلاس روم نہیں، بلاول
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر اب نظرثانی کے بجائے پہلے ہماری بات مان لیتے تو مزید پڑھیں
کوئٹہ میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
کوئٹہ: سریاب روڈ پر گزشتہ شب پولیس کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان فیضان جتک جاں بحق جبکہ اسکا ساتھی شہزاد زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایگل اسکواڈ نے فیضان جتک کو رُکنے کا اشارہ کیا تھا اور گاڑی نہ روکنے پر اس پر فائرنگ کر دی۔ دوسری جانب لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں