بولان میں باردوی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں بچہ جاں بحق

 کوئٹہ: بولان کے علاقے باردوی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بولان کے علاقے بالا ناڑی میں باردوی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں بچہ جاں بحق ہوگیا، واقعہ کے بعد ریسکیو اداروں نے بچہ کی لاش کو اسپتال منتقل کیا جب کہ سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی مزید پڑھیں

گلگت میں گاڑی پر فائرنگ سے 5 مسافر جاں بحق، ملزمان گرفتار

گلگت: نلتر پائین میں مسافر گاڑی پر فائرنگ کے باعث 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسافر گاڑی گلگت سے نلتر بالا جارہی تھی جب نامعلوم افراد نے اس پر گولیاں برسادیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی نومل تھانہ پولیس جائے واردات پر پہنچ گئی اور ملزمان کی گرفتاری مزید پڑھیں

پی ٹی وی کی پہلی خاتون میزبان کنول نصیر انتقال کرگئیں

 اسلام آباد /  لاہور: پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون میزبان کنول نصیر انتقال کرگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کنول نصیر کو چند روز قبل دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جمعرات کو انتقال کرگئیں۔ کنول نصیر کو ان کی خدمات کے پیش نظر مختلف اہم ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ مزید پڑھیں

پولیس سے بھتہ مانگنے پر خاتون صحافی کے خلاف مقدمہ درج

کراچی  : پولیس سے بھتہ طلب کرنے پر خاتون صحافی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس نے خاتون کی گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کردیے۔ اس حوالے سے ایس ایچ او سرسید ٹاؤن شمشاد چاچڑ نے بتایا کہ پولیس اہلکار شیخ تیمور کی مدعیت میں خاتون صحافی ثانیہ شاہ رخ کے خلاف مقدمہ نمبر 246 سال 2021ء مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 150 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم

 اسلام آباد: حکومت نے صدارتی آرڈی ننس کے ذریعے 150 سو ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرکے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی۔ ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے لیے صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021ء جاری کردیا جو کہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ اس مزید پڑھیں

پاکستان میں زیادہ سے زیادہ صوبے بنائے جائیں، خالد مقبول صدیقی

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا ہے کہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان میں زیادہ سے زیادہ صوبے بنائے جائیں سب سے زیادہ ضروری سندھ میں شہری صوبہ ہے، حکومت  فوری طور پر نئی مردم شماری کرائے جو پوری قوم کے لیے قابل قبول ہو۔ یہ بات انہوں نے ایم مزید پڑھیں

کیمبرج ایجوکیشن سسٹم نے پاکستان میں امتحانات کو ری شیڈول کردیا

 کراچی: کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں کی بندش اور کوویڈ کیسز کے پیش نظر پاکستان بھر میں اپنے ’’او لیول‘‘ اور’’ آئی جی سی ایس ایز‘‘ کے آئندہ ماہ اپریل ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کرتے ہوئے اسے ری شیڈول کردیا، اب یہ امتحانات 15 مئی کے بعد سے شروع ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

کورونا : 10 روز میں 89 پولیس افسر و جوان وائرس شکار

کراچی: سندھ پولیس پر کورونا کے وار جاری ہیں جب کہ کراچی میں COVID-19 کورونا وبا کی تیسری لہر کے دوران گزشتہ 10 روزکے دوران 89 پولیس افسر اور جوان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ 10 روزکے دوران سندھ پولیس کے 89 پولیس افسران اور جوان کورونا وائرس مزید پڑھیں

ٹرینوں میں 70 فیصد بکنگ کا حکم، بغیر ماسک سفر کرنیوالوں پر جرمانہ ہوگا

لاہور: ریلوے حکام نے کورونا ایس او پیز کے تحت ٹرینوں میں صرف 70 فیصد بکنگ کے احکامات دے دیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں تیزی کے بعد این سی او سی کے فیصلے کے تحت ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

لازوال دوستی؛ یوم پاکستان پر چین کا کینٹن ٹاور گوانگوعو سبز، سرخ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

 اسلام آباد: یوم پاکستان کے موقع پر چین کا کینٹن ٹاور گوانگوعو سبزاور سرخ رنگ کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پرپاک چین لازوال دوستی کواجاگر کرتے ہوئے چین کے کینٹن ٹاور گوانگوعو کوسبزاور سرخ رنگ روشنیوں سے سجایاگیاہے اس موقع پر 2 مزید پڑھیں