بیک ڈور سے آنے کی خواہش نہیں، مراد علی شاہ

حیدرآباد: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں کبھی بیک ڈور سے آنے کی خواہش نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حیدرآباد میں پی پی کے ایم پی اے عبدالجبار خان سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی حفاظتی ضمانت 12 اپریل تک منظور کر لی ہے

لاہور: ہائی کورٹ نے نیب کو مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو 12 اپریل تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو نیب نے 26 مارچ کو طلب کررکھا ہے، تاہم گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر مریم مزید پڑھیں

’ایسی میٹنگ رکھتے ہی نہیں جس میں اسکولوں کی چھٹیاں نہ دیں‘ میمز کا بازار پھر گرم

کراچی: وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وبا کے دوران تعلیمی ادارے بند کرنے کے اعلان کی وجہ سے اسکول جانے والے بچوں میں بہت مقبول ہوئے ہیں۔ حالانکہ تعلیمی ادارے بند کرنا کوئی خوشی کی بات نہیں لیکن کورونا وبا کی وجہ سے بحالت مجبوری حکومت کو یہ کڑوا فیصلہ لینا پڑا اور وزیر تعلیم کے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان

 اسلام آباد: اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل (25 مارچ)عام تعطیل ہوگی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل (25 مارچ) عام تعطیل ہو گی، عام تعطیل کل یوم پاکستان کی مناسبت سے ہونے والی پریڈ کی وجہ سے کی جارہی ہے۔ راولپنڈی ٹریفک پولیس نے کل پریڈ کے موقع پر ٹریفک مزید پڑھیں

آرمی چیف سے برطانوی کمانڈر اسٹریٹجک کمانڈ کی ملاقات

 راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی کمانڈر اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سر پیٹرک نکولس نے ملاقات کی۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی  ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی کمانڈر اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سر پیٹرک نکولس یارڈلی مونراڈ سینڈر نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ، مزید پڑھیں

دلہن شادی کی رات ہی نقدی اور زیورات لے کر فرار

جہلم: محلہ عیدگاہ میں دلہن زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جہلم میں نئی نویلی دلہن نے سہاگ رات میں اپنے ہی نئے گھر میں ڈکیتی کی واردات کی اور فرار ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ جہلم کے محلہ عیدگاہ کے رہائشی لقمان نامی نوجوان کی گزشتہ روز شادی ہوئی اور آج مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1732 ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیں

نوازشریف مفرور مجرم ہیں لہذا وزارت خارجہ پاسپورٹ کی تجدید نہ کرے، وزارت داخلہ

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سیکریٹری خارجہ کے نام خط میں  نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق  وزارت داخلہ کے خط میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کی پاسپورٹ  کی تجدید کرنے کی درخواست پر کارروائی نہ کی جائے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام مزید پڑھیں

پاکستان کا 70 لاکھ کورونا ویکسین کی ڈوز خریدنے کا فیصلہ

پاکستان نے 70 لاکھ کورونا ویکسین کی خریداری کا آرڈر دے دیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی خریداری کے لئے آرڈر دے دیا گیا ہے، 10 لاکھ ڈوز سائنو فام ویکسن کی خریدی گئی ہیں جب کہ کیسینو کی 60 لاکھ ڈوز خریدی گئی مزید پڑھیں

‘ابتدائی طورپرحکومت نےکورونا ویکسین کی قیمت کا تعین نہیں کیا’

سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی وائس چیئرپرسن جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال کو خط لکھ کر کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا ہے۔ سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کورونا سےنمٹنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات مزید پڑھیں