وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی ہے، انہوں نے سی ڈی اے اسپتال سے سائنو فارم (چینی) ویکسین لگوائی۔ واضح رہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گزشتہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

ملک بھر میں آج قومی وملّی جوش و جذبے سے یوم پاکستان منایا جائے گا۔ یہ دن 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جس کی روشنی میں برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لئے ایک علیحدہ وطن کا  خواب  شرمندہ تعبیر مزید پڑھیں

اولاد نرینہ کی خواہش میں بچے کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

 کراچی:  ایئر پورٹ پولیس نے اغوا کیے گئے 2 سالہ بچے کو بازیاب کر کے رکشا ڈرائیور کو گرفتار کرلیا. اس حوالے سے ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ ایئر پورٹ کے علاقے اسٹار گیٹ موریہ گوٹھ سے 2 سالہ امان کے اغوا کا مقدمہ پولیس نے درج کر کے تحقیقات شروع کی مزید پڑھیں

آج دن اور رات برابر،23 مارچ سے دن کا دورانیہ بڑھے گا

جامکے چٹھہ: پاکستان میں دن اور رات کے تبدیل ہوتے اوقات کار کے مطابق آج 22 مارچ کو دن اور رات برابر جبکہ 23 مارچ سے دن کا دورانیہ بڑھنے اور رات کا کم ہونا شروع ہو جائے گا اور 22 دسمبر کو ایک ایک با پھر دن اور رات کا ٹائم ساکن جبکہ23 دسمبر سے مزید پڑھیں

مظفر گڑھ:بااثر افراد کا 65 سالہ بزرگ کو درخت سے باندھ کر تشدد

رنگ پور:  مظفر گڑھ کے علاقے رنگ پور میں بھینس کے کھیتوں میں گھسنے پر بااثر افراد 65 سالہ بزرگ کو درخت سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق غلام شبیر کی بھینس مداع بلوچ کے کھیتوں میں گھس گئی جس پر مقامی زمیندار نے اپنی ہی عدالت لگالی،مداع حسین بلوچ، علی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے چیئرمین کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے چیئرمین کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، صادق سنجرانی، سینیٹ سیکرٹریٹ سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر، مزید 3600 سے زائد افراد وائرس کا شکار        

 اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 3600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق  24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 669 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ وائرس کے باعث مزید 20 افراد انتقال کرگئے جس کے مزید پڑھیں

پاک فوج نے بہترین صلاحیتوں پرایک اوربین الاقوامی اعزازحاصل کرلیا

 راولپنڈی: پاک فوج نے ایک اور بین الاقوامی مقابلے میں بہترین کارکردگی پر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیپال میں 18 سے 21 مارچ تک ہونے والے  بین الاقوامی مہم جوئی مقابلوں میں پاکستان  آرمی نے طلائی تمغہ جیت لیا۔ مقابلوں کا مقصد جسمانی مہارتوں، پھرتی اور ذہنی چستی کی مزید پڑھیں

ایئرپورٹس پر دوران ڈیوٹی سیکیورٹی اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

 کراچی: ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر دوران ڈیوٹی افسران و اہل کاروں کی  موبائل فون پرسوشل میڈیا کےاستعمال پر پابندی عائد کردی۔ اے ایس ایف کی جانب سے  ملکی ہوائی اڈوں پرسوشل میڈیا کے حوالے  سے اہم اقدام کیا گیا جس کے تحت  دوران ڈیوٹی موبائل فون پرسوشل میڈیاکےاستعمال مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو ذبح کردیا، فردوس عاشق

 کراچی: وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ہاتھوں قربانی سے قبل ہی پی ڈی ایم ذبح ہوچکی، پیپلز پارٹی کی جمہوریت کا ڈرامہ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر بے نقاب ہوچکا ہے۔ یہ بات انہوں نے حلیم عادل شیخ کے مزید پڑھیں