کراچی: ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے تیسر ٹاؤن لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن کے دوران مسلح افراد کی مزاحمت ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 40 ایکڑ اراضی واگزار کرالی۔ ایکسپریس کے مطابق ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی تیسر ٹاﺅن میں لینڈ مافیا کے خلاف محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کی جانب سے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فردوس عاشق پارلیمان میں رہنے کے باوجود قانون سے عاری ہیں، مرتضی وہاب
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان پارلیمان اور وفاقی کابینہ میں رہنے کے باوجود قانون سے عاری ہیں، اگر پیپلز پارٹی پر الزام لگانے سے قبل قانون کی کتاب کا مطالعہ کرلیتیں تو زیادہ بہتر ہوتا۔ فردوس عاشق اعوان کی کراچی میں پریس کانفرنس کے ردعمل میں مزید پڑھیں
فتح خان وزیر۔۔۔ جس کا نام پختونوں کے لیے ضرب المثل بن گیا
جارج برنارڈر شاہ نے کہا ہے،’’تاریخ سے ہم صرف یہ سبق سیکھتے ہیں کہ اس سے کوئی سبق نہیں سیکھتے۔‘‘ حقیقت آج بھی یہی ہے کہ ہمارے ہاں اکثر لوگ یا تو سرے سے ہی تاریخ کا مطالعہ نہیں کرتے اور نہ ہی اس کی ضرورت اور اہمیت کے بارے میں کوئی واضح شعور اور مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ شہر قائد سمیت سندھ بھر میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے تاہم متعلقہ ادارے کتوں کے خاتمے کے لئے مہم چلانے میں مکمل ناکام نظر آتے ہیں جب مزید پڑھیں
کوٹلی آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی
مظفر آباد: کوٹلی آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کوٹلی آزاد کشمیر کے مطابق ضلع بھر میں لگنے والا لاک ڈان نرم کردیا گیا ہے، اور کلاس نہم، دھم اور کالج یونیورسٹی کلاسز 22 مارچ سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ 23 مارچ مزید پڑھیں
ڈریپ کی روسی ویکسین ”اسپوٹنک V“ کی قیمت مقرر کرنے کی سفارش
اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا وائرس کے لیے روسی ویکسین ”اسپوٹنک V“ کی قیمت فکس کرنے کی سفارش کردی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے خلاف استعمال ہونے والی روسی ویکسین ”اسپوٹنک V“ کی قیمت فکس کرنے کی سفارش کردی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسین کی 2 خوراکوں کی مزید پڑھیں
کورونا کے بڑھتے کیسز پر این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث این سی او سی کے کل ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں اضافے کے فیصلے سمیت امتحانات کے لیے کھولے گئے اسکولوں کو بھی بند کرنے کی مزید پڑھیں
لانگ مارچ ضرور ہوگا چاہے اس میں 10 یا 9 جماعتیں شریک ہوں، رانا ثنااللہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ عید کے بعد تک ملتوی ہوا اس کو ختم نہیں کیا گیا، لانگ مارچ ضرور ہوگا چاہے اس میں 10 جماعتیں شرکت کریں یا 9 جماعتیں شریک ہوں۔ جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مزید پڑھیں
اصولی فیصلہ ہوچکا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر (ن) لیگ کا ہوگا، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اصولی فیصلہ ہوچکاہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ن لیگ کا ہوگا،اور اصول کے تحت تمام جماعتیں اس فیصلے کی پابند رہیں گے۔ جاتی امرا میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
حلیم عادل کو سندھ حکومت کی کرپشن بےنقاب کرنےکی سزادی جا رہی ہے، شبلی فراز
اسلام آباد: وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن اور اندھیر نگری کو بے نقاب کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن اور اندھیر نگری کو بے نقاب کرنے کی سزا مزید پڑھیں