ایف بی آر کے چھاپے؛ کروڑوں روپے مالیت کے 1665 سگریٹ کارٹن ضبط

 اسلام آباد: ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی ان لینڈ ریونیو نے غیر قانونی سگریٹ کے ایک ہزار 665 کارٹنز ضبط کر لیے۔ ایف بی آر کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آئی آر نے جعلی، نان ڈیوٹی پیڈ اور غیر قانونی سگریٹس کے خلاف آپریشنز تیز کر دیئے۔ اس مزید پڑھیں

این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں فوج تعینات کرنے کی درخواست

کراچی: ریجنل الیکشن کمشنر کراچی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی درخواست کردی۔ ایکسپریس کے مطابق ریجنل الیکشن کمشنر کراچی ندیم حیدر نے صوبائی الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ این اے 249 کا علاقہ حساس ہونے مزید پڑھیں

گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت گندم کی قیمتوں اور ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں گندم کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعطم مزید پڑھیں

این اے 75: دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پھر مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پھر مسترد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کو صرف قومی اسمبلی سے استعفوں کا کہا، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پی ڈی ایم کو توڑنے کی سازشیں ہو رہی ہیں مگر ہم بچے نہیں کہ اپنا نفع ونقصان نہ سمجھ سکیں۔ مولانا فضل الرحمن نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط مان لی، 140 ارب روپے ٹیکس چھوٹ ختم

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے صدارتی آرڈیننس کی بھی منظوری دیدی گئی ہے، وفاقی مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ: شہباز شریف کی درخواست مسترد

لاہور: ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر جلد فیصلہ کرنے کی شہباز شریف کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے شہباز شریف کی درخواست پر دفتری اعتراض کو برقرار رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

کراچی ایکسپو سینٹر میں مویشیوں کا سب سے بڑا ڈیلفا کیٹل شو

کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) کراچی ایکسپو سینٹر میں مویشیوں کا سب سے بڑا ڈیلفا کیٹل شو 2021 کا انعقاد21 تا 23 مارچ 2021 کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگا،پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کیٹل شو جس میں کیٹل کے تمام بڑے نامور برانڈ شرکت کررہے ہیں۔ یہ نمائش بدر ایکسپو سلوشنز اور( ڈی سی ایف مزید پڑھیں

این اے 249 ضمنی الیکشن: امجد آفریدی کو ٹکٹ دینے پر تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے استعفی دیدیا

کراچی: این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں امجد آفریدی کو ٹکٹ دینے پر پی ٹی آئی میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں، جبکہ  تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے احتجاجا استعفیٰ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات کے لئے تحریک انصاف مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سری لنکن چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سری لنکن چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اورعلاقائی سلامتی پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سری لنکن چیف آف ڈیفنس نے خطے میں پاکستان کی کاوشوں کو مزید پڑھیں