سکھر: سندھ ہائی کورٹ سکھر نے آوارہ کتوں کے معاملہ پر دو ایم پی ایز کی رکنیت معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے جن میں پیپلز پارٹی کی راہنما فریال تالپور اور گیان چند ایسرانی شامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے سندھ کے مختلف علاقوں میں سگ گزیدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کیخلاف دائردرخواست مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وفاقی وزیرداخلہ کی سندھ میں گورنر راج کی دھمکی
اسلام آباد(نمائندہ جسارت+آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سندھ میں گورنر راج کی دھمکی دے دی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر پی ڈی ایم اسلام آباد میں کوئی حرکت کرتی ہے تو اس کا جواب سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی صورت میں دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
کورونا کیسز3ماہ کی بلند سطح پر‘61اموات‘سخت پابندیوں کاانتباہ‘ عمران خان نے ویکسین لگوالی
اسلام آ باد‘ کراچی ‘ لاہور ‘ پشاور ‘ کوئٹہ (نمائندہ جسارت +اسٹاف ر پورٹر)کورونا کیسز3ماہ کی بلند سطح پر ‘ 61 اموات ‘ سخت پابندیوں کاانتباہ‘عمران خان نے ویکسین لگوالی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ایس او پیز کو نظرانداز کرنے پر شدید تشویش کا اظہار مزید پڑھیں
نیب قوانین میں ترمیم‘ وزیراعظم نے اپوزیشن سے مذاکرات کیلیے کمیٹی بنادی
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے نیب قوانین میں ترمیم پر کام شروع کردیاوزیراعظم نے 10رکنی سیاسی کمیٹی قائم کردی ہے ،کمیٹی میں پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی، فواد چودھری، شیخ رشید کے علاوہ شفقت محمود، عامر کیانی سیف اللہ نیازی شبلی فراز بھی شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر وزیراعظم مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: شہید مقبول بٹ کے بھائی پرچوتھی مرتبہ کالا قانون لاگو
سرینگر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طورپر نظر بند رہنما ظہور احمد بٹ پر چوتھی مرتبہ کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ( پی ایس اے) لاگو کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ظہور احمدبٹ پرمزید 2سال کے لیے کالا قانون پی ایس اے لاگو کیے جانے کے مزید پڑھیں
آرایس ایس اور وشواہندوپریشد کی دہشت گردی پر دنیا نے آنکھیں بند کررکھی ہیں
کراچی (رپورٹ :قاضی جاوید)کالم نویس پروفیسر ڈاکٹر اخترحسین سدھو نے سوال آر ایس ایس اور وِشو اہندو پریشدد کو عالمی سطح پر دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا جانا چاہیے؟ کے جواب میں کہا کہ ہو نا تو ایسا تھا لیکن دنیا بھر کا اس سلسلے میں دوہرا معیاراہے ۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیرِ مزید پڑھیں
جیل جانے کا حوصلہ نہیں تو سیاست میں کیوں آئے‘ فضل الرحمن
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے انتباہ کیا ہے کہ طاقتور قوتیں ملک کی محافظ بنیں ناجائز حکومت کی نہیں، سیاست بزدلی کا نام نہیں ہے، جیل جانے کا حوصلہ نہیں تو سیاست میں آئے کیوں،ایک آدھ جماعت کے چلنے جانے سے جدوجہد پر فرق نہیں مزید پڑھیں
اداروں کی نجکاری اور بیروزگاری کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، سراج الحق
لاہور ( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ ملک میں ظلم کی حکومت ہے ۔ عوام مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت کی چکی میں پس رہے ہیں ۔ مزدوروں کے لیے اپنے بچوں کو تعلیم اور صحت کی سہولتیں دینا ناممکن ہوگیا ۔ ریلویز ،ا سٹیل مل اور مزید پڑھیں
کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے میدان میں نکلے ہیں‘حافظ نعیم
کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ضلع کورنگی کا دورہ کیا اور معززین علاقہ ، علما کرام ، تاجروں سمیت عوام سے ملاقات کی اور انہیں 28مارچ کو قائد آباد تا گورنر ہائوس ’’حق دو کراچی ریلی ‘‘ میں شرکت کی دعوت دی۔ اس موقع پر ضلع کورنگی کے امیر عبد مزید پڑھیں
عوام نے مینڈیٹ دیا ہے‘ احتساب 5سال بعد ہونا چاہیے‘ عمران خان
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان در حقیقت نئی سوچ اور مائنڈ سیٹ کا نام ہے جبکہ عوام نے مینڈیٹ دیا ہے ہمارااحتساب 5 سال بعد ہونا چاہیے ، انتہائی غریب افراد کو 7ہزار سے زاید گھر بنا کر دے دیے ہیں، 2نئے شہر بنارہے ہیں ۔ ان خیالات مزید پڑھیں