کراچی کی موٹرویز پر آج سے ڈرون کیمروں کے ذریعے چالان شروع ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے پولیس حکام کا کہناہے کہ حادثے اور ٹریفک جام کے دوران امن و امان کی صورتحال مانیٹرکی جا سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کے مطابق ڈرون کیمروں کے باقاعدہ استعمال کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نیب نے مریم نواز کو اراضی کیس کی تفتیش کیلئے بھی طلب کرلیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس کے بعد اراضی منتقلی کیس کی تفتیش کے لیے بھی طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف نیب کیسز کی تحقیقات میں تیزی آگئی ہے اور مزید پڑھیں
کچرے سے بجلی، پالیسی منظوری کیلیے سندھ کابینہ کو بھیجنے کا فیصلہ
کراچی: کچرے سے بجلی بنانے کے پلانٹ لگانے کے لیے پالیسی کو حتمی شکل دے کر منظوری کیلیے سندھ کابینہ کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کراچی میں روزانہ بنیادوں پر جمع ہونے والے کچرے سے لینڈ فل سائٹس پر بجلی بنانے کے پلانٹ لگانے کے لیے پالیسی کو حتمی شکل دے کر اسے منظوری کیلیے مزید پڑھیں
کراچی میں ویکسی نیشن سینٹر سہولتوں سے محروم، بزرگوں کو پریشانی
کراچی: شہر کے مختلف ویکسی نیشن سینٹرز سہولتوں سے محروم ہونے کی وجہ سے بزرگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت نے کراچی میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کی فہرست جاری کردی، فہرست کے مطابق کراچی کے 6 اضلاع میں 27 مراکزقائم ہیں ان میں 2 نجی اسپتالوں کے مراکزبھی شامل ہیں،عوام مزید پڑھیں
حلقہ این اے249، پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے
کراچی: این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔ الیکشن کمیشن غربی کے دفتر میں فیصل واؤڈا کے استعفی سے خالی ہونے والی نشست این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے کاغذات جمع کرانے کے لیے امیدواروں کے ساتھ مزید پڑھیں
ایئرچیف کی وزیراعظم سے الوداعی ملاقات، صدر نے نشان امتیاز سول سے نوازا
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کو الوداعی تقریب میں صدر مملکت کی جانب سے نشان امتیاز سول سے نوازا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بدھ کو یہاں الوداعی ملاقات کی، عمران خان نے ان کی شاندار خدمات کو مزید پڑھیں
کویتی وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: کویتی وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ کویتی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر کویتی ہم منصب شیخ احمد نصر المحمد الصباح آج یہاں پہنچیں گے، ان کے ہمراہ خارجہ، تجارت، صحت، داخلہ اورصنعتی وفد بھی ہوگا۔ شیخ احمد نصر المحمد الصباح اپنے پاکستانی ہم منصب کے علاوہ دیگر حکام مزید پڑھیں
کورونا وبا میں فرنیچر کی تیاری و فروخت زوال کا شکار
کراچی: کورونا وائرس نے جہاں کاروباری سرگرمیوں کو شدید متاثر کیا وہیں اس کے منفی اثرات فرنیچر سازی کے کاروبار پر بھی پڑے ہیں۔ کورونا کے سبب کراچی میں فرنیچر کی تیاری کا کام زوال پذیری کا شکار رہا، فرنیچر سازی کے کاروبار سے وابستہ تاجر اور کاریگر شدید معاشی مشکلات کا شکار ہو گئے، کورونا مزید پڑھیں
نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے بینک لوٹ لیا
کراچی: نارتھ کراچی میں 4 ڈاکو چند منٹوں میں بینک سے 10لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ بدھ کے روز صبح رواں برس کی پہلی بینک ڈکیتی کی وارات رونما ہوئی جس میں دو منٹ چورنگی کے قریب بینک میں ڈاکو داخل ہوئے ، بینک کے گیٹ پر تعینات سیکیورٹی گارڈز نے مزاحمت کی مزید پڑھیں
عدالتی حکم، بڑے حادثات کی اطلاع کیلیے ریسکیو 1299 بحال
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کا حکم کام کر گیا جب کہ ہنگامی ہیلپ لائن 1299 بحال کردی گئی۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو ہنگامی نمبر 1299 کی بحالی سے متعلق سماعت ہوئی، کمشنر کراچی نے ہنگامی ہیلپ لائن نمبر 1299 بحال کردیا، عدالت میں رپورٹ مزید پڑھیں