اسلام آباد: شریک چیئر مین پیپلزپارٹی آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں کیوں کہ اگر لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا کہ میں نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
والد کو وطن واپس بلانے پر مریم نواز کا آصف زرداری کو جواب
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس بلانے پر مریم نواز نے آصف زرداری کو جواب دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے کہا کہ پلیز آپ وطن واپس مزید پڑھیں
پاکستانی کسانوں نے بھی ٹریکٹر مارچ کا اعلان کردیا
لاہور: کسان تنظیموں نے پنجاب میں گندم کی خریداری کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ اور زراعت میں بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کے خلاف ٹریکٹر مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر کا کہنا ہے کہ سندھ میں گندمُ خریداری قیمت دوہزار روپے جبکہ پنجاب میں 1650روپے ہے۔ پنجاب اور سندھ مزید پڑھیں
اورنگی دھماکا؛ بائیک پارک کرنیوالے دہشت گرد کی تصویر سامنے آگئی
کراچی: اورنگی ٹاؤن نمبر پانچ موبائل مارکیٹ کے سامنے رینجرز موبائل کوبم دھماکے سے اڑانے کے لیے مبینہ طورپرموٹرسائیکل پارک کرنیوالے دہشت گرد کی تصویرسامنے آگئی. موٹر سائیکل کھڑی کرنے والے دہشت گرد نیلے رنگ کی قمیض شلوار میں ملبوس ہے اور اس کا نام باریش ہے جس کی عمر تقریبا 30 سے 40 سال کے درمیان مزید پڑھیں
آصف زرداری ضمانت دیں تو نوزشریف واپس آجائیں گے، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے والد کی جان کو خطرہ ہے، آصف زرداری ضمانت دیں کہ والد کو کچھ نہیں ہوگا،نیب کی تحویل میں نواز شریف کی جان کو خطرہ ہے۔ پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں
لاپتہ افراد کی عدم بازیابی، متعلقہ ایس ایس پی کیخلاف ایف آئی آر کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر آئندہ سماعت پر بہتر پیش رفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی مزید پڑھیں
بحریہ ٹاؤن کے مکینوں سے ٹول وصول کرنے کا سلسلہ جاری
کراچی: بحریہ ٹاؤن کے مکینوں نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے باوجود بحریہ ٹاؤن کے مکینوں سے ایم نائن موٹر وے کے ٹول پلازہ پر ٹول ٹیکس وصول کیا جارہا ہے جب کہ ٹول پر لگنے والی طویل قطاروں کی وجہ سے بحریہ ٹاؤن آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں
کراچی : اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی پرکریکر حملہ، ایک اہلکار شہید
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی جانب سے رینجرز کی گاڑی پر کریکر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 4زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 5 کے قریب قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے کریکر حملہ کیا مزید پڑھیں
این سی او سی: کورونا وائرس کے مزید 29 مریض انتقال کرگئے
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد انتقال کرگئے جبکہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے دو ہزار دو سو ترپن نئے مریض سامنے آئے ہیں اور چودہ مارچ کو چوالیس ہزار سے زیادہ کورونا ٹیسٹ کیے گئے، مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ ایک فیصد رہی جبکہ اس بیماری سے1 ہزار 307مریض مزید پڑھیں
مریم نواز کو جیل ہوگی یا نہیں؟ سماعت آج ہوگی
لاہور ہائیکورٹ میں نیب کی چوہدری شوگرملزکیس مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی جبکہ نیب کاکہنا ہے کہ مریم نواز ضمانت کی رعایت کو غلط استعمال کرتے ہوئے اداروں کےخلاف تقریریں اورعوام میں غلط فہمیاں پیداکرنےکی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں