کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ جس ادارے کا جو کام ہے وہی کرے تو بہتر ہے، فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں۔ یہ بات انہوں نے آرٹس کونسل میں سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جماعت اسلامی کا 28 مارچ کو لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان
راولپنڈی: جماعت اسلامی نے 28 مارچ کو لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان کردیا ہے۔ سید مودودی بلڈنگ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی پنجاب کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم کا کہنا تھا کہ لیاقت باغ جلسہ سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق خطاب کریں گے۔ جلسے کے لیے تیاریوں کا آغاز مزید پڑھیں
پشاور؛ نوجوان نے حوالات میں خودکشی کرلی، تھانہ معطل اور ایس ایچ او گرفتار
پشاور: تلخ کلامی کے بعد دکان داروں پر اسلحہ تاننے والے لڑکے کو دکان داروں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا بعدازاں حوالات سے لڑکے کی پھندا لگی لاش ملی، گورنر اور وزیراعلیٰ کے نوٹس پر پورا تھانہ معطل کردیا گیا جبکہ ایس ایچ او کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں
پی ڈی ایم جب فیصلہ کرے گی پارلیمان سے مستعفی ہوجائیں گے، پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں دھاندلی پر منگل یا بدھ کو ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے، گیلانی کامیاب ہوئے لیکن ان کی جیت پر ڈاکا ڈالا گیا، پریزائیڈنگ آفیسر نے بددیانتی کا مظاہرہ کیا پی ڈی ایم جب فیصلہ کرے گی ہم استعفی دینے کے لیے مزید پڑھیں
کورونا کی تیسری لہر میں شدت‘ 2ہزار664افراد متاثر‘32اموات‘ اسفندیار بھی شکار( پنجاب میں آج سے دوبارہ لاک ڈاؤن)
اسلام آباد/لاہور/کراچی(نمائندگان جسارت+اسٹاف رپورٹر) ملک میں کورونا وبا کی تیسری لہر نے شدت اختیار کرلی ہے۔ 24 گھنٹوں میں مزید 2 ہزار 664 نئے کیسز سامنے آئے ہیںجب کہ32 اموات بھی رپورٹ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 6 مزید پڑھیں
کورونا میں اضافہ؛ خیبر پختونخوا میں بازار 8 بجے بند کرنے اور تقریبات پر پابندی کا حکم
پشاور: پنجاب کے بعد اب خیبر پختون خوا میں بھی کورونا کیسز بڑھنے پر مردان، نوشہرہ، ایبٹ آباد، سوات، صوابی اور مالاکنڈ میں بازار 8 بجے بند رنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا کے جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق ہر قسم کے بازار رات 8 بجے بند ہوجائیں گے تاہم ادویات، مزید پڑھیں
سندھ حکومت اور پولیس اسٹریٹ کرائم روکنے میں ناکام ہوگئی،حافظ نعیم
کراچی(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں تیزی سے بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اور پولیس اسٹریٹ کرائم کو روکنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر جرائم کی وارداتوں میں اضافے سے شہریوں میں شدید بے مزید پڑھیں
سندھ حکومت اور پولیس اسٹریٹ کرائم روکنے میں ناکام ہوگئی ٗ حافظ نعیم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں تیزی سے بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اور پولیس اسٹریٹ کرائم کو روکنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر جرائم کی وارداتوں میں اضافے سے شہریوں میں مزید پڑھیں
حکومت FATFکی آڑ میں مدارس کیخلاف کریک ڈاؤن سے بازرہے(مفتی اعظم پاکستان سیمینار)
لاہور (آن لائن)بانی دارلعلوم جامعہ نعیمیہ مفتی محمدحسین نعیمی ؒؒؒؒعلیہ الرحمہ اورشہیدپاکستان ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہیدعلیہ الرحمہ کی خدمات جلیلہ کو خراج عقیدت پیش کرنے لیے منعقدہ ’’مفتی اعظم پاکستان سیمینار‘‘ کے جاری مشترکہ اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیاہے کہ حکومت ایف اے ٹی ایف کی آڑمیںمدارس کیخلاف کریک ڈائون سے باز رہے۔ صوبائی ووفاقی مزید پڑھیں
پی آئی اے کا سیدو شریف کیلیے پروازیں شروع کرنیکا فیصلہ
سیدو شریف( جسارت نیوز)پی آئی اے) نے سیدوشریف ائرپورٹ کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے پی آئی اے رواں ماہ کے آخری ہفتے اے ٹی آر طیارے کی ٹیسٹ فلائٹ کرے گا۔قومی ایئرلائن نے ٹیسٹ فلائٹ کے لیے سیدوشریف ائرپورٹ پر انتظامات کی ہدایت کردی ہے سیدوشریف ائرپورٹ طویل عرصے سے مزید پڑھیں