اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 1442ھ 16 مارچ بروز منگل اورشب برات 14 شعبان 29 مارچ بروز پیر کو ہوگی۔
زمرہ: پاکستان
مریم نواز کی ضمانت منسوخی کےلیے نیب کی درخواست سماعت آج ہو گی
لاہور (آن لائن)قومی احتساب بیورو کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس جاوید گھرال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
سینیٹ انتخابات پر پی ڈی ایم کی آہ و بکا نفرت انگیزی ہے، علی زیدی
اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات پر پی ڈی ایم کی آہ و بکا نفرت انگیزی پر مبنی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں علی زیدی کا کہنا تھا کہ پچھلے ہفتے سینیٹ میں خفیہ بیلٹ معاملہ پر پی ڈی مزید پڑھیں
مرزا آفریدی بینکوں کے 1 ارب93کروڑ کے نادہندہ نکلے
اسلام آباد( آن لائن )سینیٹ کے نو منتخب ڈپٹی چیئرمین مرزامحمد آفریدی مختلف بینکوں کے1 ارب93کر وڑ روپے سے زاید کے نادہندہ نکلے اور الیکٹرونک کریڈٹ انفارمیشن بیورو کو رپورٹ نہ کرنے کے لیے پنجاب بینک کی انتظامیہ پر مسلسل دباﺅ ڈال رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق مرزا محمد آفریدی پر ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے مزید پڑھیں
سوات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری
اسلام آباد/ سوات (اے پی پی+ صباح نیوز) سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ کالام کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے جاتی ہوئی سردی لوٹ آئی ہے۔ برفباری کا مزہ لینے کیلیے سیاح بڑی تعداد میں وادی کالام کا رخ کر رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،16 نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کل (منگل کو) ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 16 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کے دھرنے پر بھی مشاورت ہوگی۔وفاقی کابینہ اجلاس میں نیشنل بک فاﺅنڈیشن کے مزید پڑھیں
نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیں، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیں ۔ اپنے ایک بیان میںپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخ مزید پڑھیں
چینی کی قیمت 100 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی
لاہور: ملک کے دس بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی 110 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، جبکہ ملک کے 6 شہروں میں فی کلو چینی 100 روپے تک پہنچ گئی ہے، اسلام آباد اور رولپنڈی میں چینی 105 مزید پڑھیں
کورونا کیسزمیں اضافہ؛ کوٹلی آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن
مظفر آباد: کورونا کیسزمیں بتدریج اضافے بعد کوٹلی ضلع میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا کیسزمیں بتدریج اضافے کے بعد آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے 15 مزید پڑھیں
نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیں، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیں، جعلی اور سلیکٹڈ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخ مزید پڑھیں