عدالت نے ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھپلا کرنے والے ملزمان کی ضمانتیں مسترد کردیں

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسٹیٹ بینک ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھپلوں سے متعلق سیکریٹری عبداللہ علوی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں مسترد کردیں جب کہ نیب نے ہائی کورٹ کے احاطے سے سوسائٹی چیئرمین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس شمس الدین مزید پڑھیں

کراچی : کالعدم ٹی ٹی پی کے امیر کا دست راست گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے امیر کے دست راست کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اورنگی ٹاؤن میں چھاپہ مار کر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر کے دست راست کو گرفتار کیا۔

پی آئی اے طیارے میں اسد عمر کی نشست اچانک تبدیل ، وفاقی وزیر سخت ناراض

راولپنڈی: نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز میں اسد عمر کی سیٹ اچانک تبدیل کردی گئی جس پر وفاقی وزیر عملے سے سخت ناراض ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنشینل ائیرپورٹ پر کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز نمبر 309 مزید پڑھیں

وزیراعظم کی صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اور مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خوشی ہے دو عہدے بلوچستان اور سابق فاٹا کو ملے۔ ماضی مزید پڑھیں

’’ برادران یوسف ‘‘ یوسف رضا گیلانی سے ہاتھ کر گئے، فردوس عاشق

 لاہور: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ’’برادران یوسف ‘‘ یوسف رضاگیلانی سے ہاتھ کر گئے۔ فردوس اعوان نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ’’برادران یوسف ‘‘ یوسف رضاگیلانی سے ہاتھ کر گئے مزید پڑھیں

ملک میں مزید 2 ہزار338 افراد کورونا وبا شکار

 اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2 ہزار338 افراد کورونا وبا شکارہوگئے۔ این سی اوسی کی جانب سے جاری کردہ اعداوشمارکے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار338 افراد کورونا وبا شکارجب کہ 46 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ ملک میں گزشتہ روز42 ہزار499 ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک میں تاحال مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک ہاؤسنگ سوسائٹی، گھپلا کرنیوالے 5 ملزم ہائیکورٹ سے گرفتار

 کراچی:  سندھ ہائی کورٹ نے اسٹیٹ بینک ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھپلوں سے متعلق سیکریٹری عبداللہ علوی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں مسترد کردیں جب کہ نیب نے ہائی کورٹ کے احاطے سے سوسائٹی چیئرمین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اسٹیٹ مزید پڑھیں

صادق سنجرانی چیئرمین اور مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کو سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین دونوں نشستوں پر شکست دے کر بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومتی امیدوار صادق سنجرانی پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو شکست دے کر دوبارہ چیئرمین سینیٹ منتخب مزید پڑھیں

آئندہ چند ماہ تک گیس کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ تک گیس کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آٹا ، چینی و دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں بنیادی اشیائے ضروریہ مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع واشک میں زلزلے کے جھٹکے

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع واشک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر ان کی شدت 3.6 ریکارڈ ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع واشک میں زلزلے کے جھٹکے آئے ہیں جس کے سبب لوگوں میں خوف پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی جب کہ مزید پڑھیں