برہان انٹر چینج پر 4 کروڑ روپے مالیت کے غیرقانونی سگریٹس ضبط

 اسلام آباد: ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریوینو نے برہان انٹر چینج پر 60 لاکھ غیر قانونی سگریٹس ضبط کرلیے۔ ایف بی آر کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو اسلام آباد کی ٹیم نے برہان انٹرچینج موٹر وے پر خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

پی آئی اے طیارے میں اسد عمر کی نشست بغیر وجہ تبدیل، وفاقی وزیر سخت ناراض

 راولپنڈی: نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز میں اسد عمر کی سیٹ اچانک تبدیل کردی گئی جس پر وفاقی وزیر عملے سے سخت ناراض ہوگئے۔ نیو اسلام آباد انٹرنشینل ائیرپورٹ پر کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز نمبر 309 کے لیے مختص طیارے میں اس وقت صورتحال مزید پڑھیں

نیو کراچی میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی : نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں نالے میں قدرتی گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، ابتدائی اطلاعات تھیں کہ دھماکہ سلینڈر پھٹنے سے ہوا ہے تاہم مزید پڑھیں

کراچی کیلئے پانی کے منصوبے کے فور پراجیکٹ فیز ون کی منظوری

کراچی : نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایکنک نے کے فور منصوبے واٹر سپلائی پروجیکٹ فیز ون کی مںظوری دے دی، کے فور منصوبے کے لیے وفاقی اور سندھ حکومت آدھی آدھی رقم فراہم کریں گے، کے فور منصوبے سے کراچی کو یومیہ 650 ملین گیلن پانی فراہم ہوسکے گا، اس کے علاوہ مزید پڑھیں

کراچی : ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی: ڈیفنس فیز ون میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے کی کوشش کرنے والے 2 ڈکیتوں کو پولیس نے دھر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سامنے آنے والی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے سے بچالیا اورڈاکورنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

نیو کراچی میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

 کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو کراچی صنعتی ایریا بشیر چوک کے قریب نالے میں دھماکا ہوا جس کے سبب دو افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ دھماکا اتنا زور دار تھا کہ پورا علاقہ گونج اٹھا اور مزید پڑھیں

سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین  کا انتخاب رولز کے مطابق خفیہ رائے شماری کے ذریعے کیا جائے گا۔ چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے لیے  صدر مملکت وزیر اعظم کی مشاورت سے کسی ایک سینیٹر کو صدر نشین( پریزائڈنگ آفیسر) مقرر کرتے ہیں اور یہ مقرر کردہ پریزائڈنگ آفیسر سینٹ اجلاس کی صدارت کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

سنجرانی یا گیلانی، چیئرمین سینیٹ کے لیے انتخابی میدان آج سجے گا

 اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے امیدواروں کے مابین سینیٹ کے نئے چیئرمین ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لیے اہم معرکہ آج ہوگا۔ سینیٹ کے ہنگامہ خیز انتخابات کے بعد آج ایوان بالا کے چئرمین اور نائب چیئرمین کے لیے ہونے والے انتخابی معرکے میں تحریک انصاف اور حکومتی اتحاد کے امیدوار صادق سنجرانی اور پیپلز مزید پڑھیں

سیالکوٹ تا کھاریاں موٹروے سمیت 267 ارب کے 12 منصوبوں کی منظوری

 اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے سیالکوٹ سے کھاریاں تک 69 کلومیٹر طویل موٹروے کی تعمیر سمیت 267 ارب مالیت کے 12 منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے والے ایکنک کے اجلاس میں عالمی بینک کے تعاون سے 13.26 ارب مزید پڑھیں

کراچی میں شیر خوار بچی کے اغوا کا ڈراپ سین

 کراچی: الفلاح سے شیر خوار بچی کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، بچی کو لے جانے والی اس کی خالہ نکلی، بچی کو خود اس کی ماں نے خالہ کے حوالے کیا تھا۔ ایس ایچ او الفلاح راشد الرحمٰن بتایا کہ بچی کے والد وقار علی نے 10 مارچ کو اپنی شیر خوار بیٹی کے اغوا کا مزید پڑھیں