اسلام آباد: وزیراعطم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ جون میں تین کروڑ خاندانوں کو سبسڈی دیں گے۔ اسلام آباد میں کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پناہ گاہ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے، مستحق لوگوں کو پناہ گاہ کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم، 3 افراد ہلاک
گوجرانوالہ: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف احتجاج کے دوران سکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم ہوگیا جب کہ سیکیورٹی عملہ کی طرف سے لا ٹھی چارج اور فائرنگ سے 7افراد زخمی ہو گئے جن میں سے3 افراد دم توڑگئے۔ گوجرانوالہ کے علاقہ موضع اٹاوہ میں قائم ہونے والی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے کیخلاف 70سے زائدمتاثرین نے احتجاج مزید پڑھیں
آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا
اسلام آباد / پشاور: ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں اگلے 4 سے 5 روز کے دوران بارش کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج (بدھ) کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار تک ملک کے بالائی علاقوں پر مو جود رہے گا۔ جمعرات سے اتوار مزید پڑھیں
معروف مصنفہ شمع خالد انتقال کرگئیں
کراچی: معروف مختصر کہانی نویس شمع خالد راولپنڈی میں انتقال کرگئیں۔ معروف مختصر کہانی نویس، رٹائرڈ ڈپٹی کنٹرولر ریڈیو پاکستان اور فاطمہ جناح یونیورسٹی کی لیکچرار شمع خالد راولپنڈی میں انتقال کرگئیں، انھیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، آئرن لیڈی کے نام سے جانی جانے والی شمع خالد نے مردوں کے اس مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ کی حکمت عملی سے پی ٹی آئی اپنی سیٹیں جیتنے میں کامیاب
پشاور: سینٹ انتخابات کا معاملہ ختم ہوا جس کے حوالے سے اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اس کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تو جاری ہی ہے لیکن اگر ہم خیبرپختونخوا کی حد تک بات کریں تو یہاں حکومت اور اپوزیشن دونوں نے حصہ بقدر جثہ پا لیا ہے۔ حکومت کو اپنے اراکین اسمبلی کی تعداد مزید پڑھیں
بلوچستان عوامی پارٹی سینٹ کی چوتھی بڑی جماعت بن گئی
کوئٹہ: بلوچستان سے سینیٹ کی 12نشستوں میں سے 8 نشستیں حکومت و اتحادی جماعتوں اور 4 نشستیں اپوزیشن نے جیت لیں۔ حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی 6 نشستیں حاصل کرنے کے بعد سینیٹ میں چوتھی بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری ہے اس سے قبل سینیٹ میں 4 سینیٹرز کی ریٹائرمنٹ کے بعد 6 نشستیں بی مزید پڑھیں
چیئرمین سینٹ کس کا ہوگا؟ حکومت اور اپوزیشن میں ٹھن گئی
اسلام آباد: سینٹ الیکشن کے بعد حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی جنگ زور پکڑ گئی ہے۔ اپوزیشن نے ایک معرکہ سر کر لیا ہے اور اب چییرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے عہدوں کے ساتھ ساتھ پنجاب میں بھی مورچہ زن ہے اور عجیب اتفاق ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو اپنے ہی سابقہ ٹیم ممبران مزید پڑھیں
پنجاب کی وزارت اعلیٰ میں فوری تبدیلی کا امکان نہیں ہے
لاہور: پنجاب کے ’’سائیں‘‘ وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کو اپوزیشن کی جارحانہ یلغار کا سامنا ہے اور اس مرتبہ عدم اعتماد کا ہتھیار استعمال کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کی باتیں ان کے وزیر اعلی بنتے ہی شروع ہو گئی تھیں اور ہر دو یا تین ماہ بعد میڈیا مزید پڑھیں
لانگ مارچ کی تیاریاں، پیپلز پارٹی نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں
کراچی: سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی نشست سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور اس نے 26 مارچ کو وفاقی حکومت کے خلاف ہونے والے لانگ مارچ کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں پیپلزپارٹی سندھ مزید پڑھیں
کورونا کیسز میں کمی؛ ایکسپو سینٹر کراچی میں قائم آئسولیشن سینٹر بند
کراچی: کورونا کیسز میں کمی کے بعد ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ آئسولیشن سینٹر عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی ایکسپو سینٹر میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے قائم 150 ایچ ڈی یو اور 1200 آئسولیشن بیڈز پر مشتمل فیلڈ آئسولیشن سینٹر عارضی مزید پڑھیں