اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ آئین اجازت دیتا ہے کہ چھ ماہ تک وزیر رہ سکتا ہوں، چھ ماہ کے بعد وزیر رہنے کے لیے ممبر قومی اسمبلی یا سینیٹر بننا ہوگا، جیسا آئین میں لکھا ہے میں اسی کے مطابق چلوں گا۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کابینہ نے ڈریپ کے سی ای او کو ہٹانے اور اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل، سارک کوویڈ ایمرجنسی فنڈ میں 3 ملین ڈالر رقم عطیہ کرنے اور ڈریپ کے چیف ایگزیکٹو کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی سیاسی اور مجموعی صورتحال کا جائزہ مزید پڑھیں
فیصل واؤڈا کی فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد
سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نا اہلی کی کارروائی روکنے سے متعلق فیصل واؤڈا کی فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ ساتھ ہی الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اور 16 مارچ کو تفصیلی جواب طلب کرلیا، عدالت نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں
پنجاب میں جے یوآئی(ف) کی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی کی تیاری
لاہور: حکومت پنجاب نے جمیعت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ کی تنطیم انصارالاسلام پر پابندی لگانے کی تیاری کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے منسلک تنظیم انصار الاسلام پر پابندی کے لیے سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ مزید پڑھیں
کراچی : خواتین پولیس اہلکار پیٹرولنگ ڈیوٹی کیلئے تعینات
کراچی: شہر میں پہلی مرتبہ دو خواتین اہل کار کو پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تعینات کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے وومن ڈے کے موقعے پر ٹریفک زون ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں تعینات لیڈی ٹریفک پولیس کانسٹیبل سوماویہ اور ٹریفک زون ڈسٹرکٹ ایسٹ رضیہ کو پیٹرولنگ موٹر مزید پڑھیں
کراچی : لیاری میں فائرنگ، چینی شہری سمیت 2 زخمی
کراچی کے علاقے لیاری میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی لیاری سرفراز نواز کے مطابق واقعہ لیاری کے شاہ عبد الطیف بھٹائی روڈ پر بغدادی پولیس تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں دو مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے ایک کار پر مزید پڑھیں
کراچی میں گاڑیاں چوری کرنے والا ملزم 9 ویں بار گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں سے وکیل بن کر گاڑیاں چوری کرنے والے ملزم کو 9 ویں بار گرفتار کرلیا۔ ملزم وکیل کے بھیس میں شہر کے مختلف علاقوں سے گاڑیاں چوری کرتا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) کے مطابق ملزم کے خلاف کارروائی گلشن مزید پڑھیں
جی بی اسمبلی سے گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور
گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی نے گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور قائد حزب اختلاف امجد حسین ایڈوکیٹ نے گلگت بلتستان اسمبلی میں گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔ قرارداد میں گلگت مزید پڑھیں
جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں بڑی پیشرفت، مراد علی شاہ سمیت تمام شریک ملزمان نیب طلب
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت تمام شریک ملزمان کو طلب کرلیا۔ جعلی اکاوٴنٹس اسکینڈل میں احتساب عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت تمام شریک ملزمان کو31 مارچ کو طلبی کے نوٹس جاری کردئیے۔ وزیراعلیٰ سندھ کونوری آباد پلانٹ کے مزید پڑھیں
حیدر گیلانی وڈیو معاملہ؛وڈیو میں نہ پیسوں کا ذکر ہے نہ ہی ٹکٹ دینے کا، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے رکن الطاف قریشی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ علی حیدر گیلانی کی وڈیو میں نا پیسوں کا ذکر ہے اور نہ ہی ٹکٹ دینے کا۔ الیکشن کمیشن میں یوسف رضاء گیلانی کی نااہلی اور نوٹیفکیشن روکنے کے معاملہ ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے سماعت مزید پڑھیں