خوشاب: مسلم لیگ(ن)کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کا کورونا وائرس کے باعث انتقال ہو گیا ہے۔ وارث کلوکے اہل خانہ نے بتایاکہ وہ کئی روز سے لاہور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی نمازجنازہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ووٹ کے لیے دوران عدت بیوہ کے گھر سے نکلنے کی شرعاً گنجائش نہیں، جامعہ بنوریہ کا فتویٰ
کراچی: جامعہ بنوریہ العالمیہ کے دارالافتا نے اپنے فتوے میں کہاہے کہ عام حالات میں جمہور اہل علم کے نزدیک قرآن و سنت کے واضح نصوص کی روشنی میں ووٹ ڈالنا ایسی شرعی ضرورت اور مجبوری میں داخل نہیں جس کے لیے شریعت کے دائرے میں عورت کو دوران عدت گھر سے نکلنے کی گنجائش مزید پڑھیں
کوئٹہ میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے 8 کان کن پھنس گئے، ایک لاش نکال لی گئی
کوئٹہ: مارواڑ کے کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 8 کانکن پھنس گئے جبکہ ایک کی لاش کان سے نکال لی گئی۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ کے کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 8 کانکن پھنس گئے دو کان کنوں کو زندہ جبکہ ایک کی لاش کان سے نکال مزید پڑھیں
بھارت کا زائد ہتھیاروں کا حصول خطے میں طاقت کے توازن کو خراب کررہا ہے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت اپنی سیکیورٹی ضرورت سے زائد ہتھیار خرید رہا ہے، بھارت کی طرف سے ہتھیاروں کا حصول خطے میں طاقت کے توازن کو خراب کررہا ہے۔ اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید مزید پڑھیں
حفیظ شیخ نے ہارنے کے بعد عوامی عہدہ نہیں چھوڑا کیا یہ جمہوریت ہے؟ لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ حفیظ شیخ نے ہارنے کے بعد عوامی عہدہ نہیں چھوڑا کیا یہ جمہوریت ہے؟۔ لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ قاسم خان نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے پاکستان میں اثاثوں سے مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کو بجلی فراہم کرنے کے ذمہ دار ادارے کے الیکٹرک کی 11 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جاری کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 21پیسے مہنگی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی این اے 249،ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہوگا
الیکشن کمیشن نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ ضمنی انتخاب اگلے ماہ 29 اپریل کو ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن اسلام آباد کے مطابق این اے 249 پر ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی 13 سے 17 مارچ تک جمع مزید پڑھیں
مرغی کا گوشت مہنگا بیچنے والوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت
کراچی: سندھ حکومت بلآخر مہنگائی کے معاملے پر بیدار ہوگئی اور مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ بیورو آف سپلائی کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ارسال کردہ مراسلہ مزید پڑھیں
مرغی مہنگی ہونے سے عوام پریشان، دکانداروں کا بھی نقصان
کراچی : شہر قائد میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جس سے شہری بے حد پریشان ہیں جبکہ دوسری جانب مرغی بیچنے والوں کا کہنا ہے کہ لوگوں نے مرغی خریدنا ہی کم کردی جس سے ہمارے کاروبار کو نقصان ہورہا ہے۔ واضح رہے کہ کمشنر کراچی کی لسٹ میں زندہ مرغی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا حکم معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی امیدوار کی الیکشن کمیشن کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی امیدوار کی الیکشن مزید پڑھیں